بھائی آج کل تو کھری کھری سوجھ رہی ہے یا پھر روٹی روٹی سوجھ رہی ہے کیا روٹی کا مثلہ حل ہوگا ؟؟
وجی لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #121 بھائی آج کل تو کھری کھری سوجھ رہی ہے یا پھر روٹی روٹی سوجھ رہی ہے کیا روٹی کا مثلہ حل ہوگا ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #123 روٹی پکی پکائی، اڈہ پیر ودھائی س) کیا جنات میں بھی ہمارے ملک جیسی صورتحال ہوتی ہے؟
شعیب سعید شوبی محفلین اکتوبر 8، 2008 #124 اگر وہاں آصف زرداری جیسا ’’جن‘‘ صدر ہوگا تو یقینا ایسی ہی صورتحال ہوگی! س: لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ کب حل ہوگا؟
اگر وہاں آصف زرداری جیسا ’’جن‘‘ صدر ہوگا تو یقینا ایسی ہی صورتحال ہوگی! س: لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ کب حل ہوگا؟
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 8، 2008 #125 شعیب سعید شوبی نے کہا: اگر وہاں آصف زرداری جیسا ’’جن‘‘ صدر ہوگا تو یقینا ایسی ہی صورتحال ہوگی! س: لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ کب حل ہوگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب لوگ بجلی کا استعمال ختم کردیں گے ۔ سنا ہے زرداری پاکستان کو " eBay" پر لانا چاہ رہا ہے ۔ کیا یہ سچ ہے ؟
شعیب سعید شوبی نے کہا: اگر وہاں آصف زرداری جیسا ’’جن‘‘ صدر ہوگا تو یقینا ایسی ہی صورتحال ہوگی! س: لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ کب حل ہوگا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب لوگ بجلی کا استعمال ختم کردیں گے ۔ سنا ہے زرداری پاکستان کو " eBay" پر لانا چاہ رہا ہے ۔ کیا یہ سچ ہے ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #126 100 ارب اسی کا تو مانگ رہا ہے۔ س) میرا دس لاکھ کا بانڈ کب نکلے گا؟
فاروقی معطل اکتوبر 9، 2008 #127 جب میرا نکلے گا ششماد بھائی آج آپ کو پہلی دفعہ آف لائن دیکھ کر برا لگا.........کیوں..؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #128 بھائی جی میں تو اکثر آف لائن رہتا ہوں۔ س) چائے میں دودھ کیوں ڈالتے ہیں؟
مغزل محفلین اکتوبر 9، 2008 #130 اگر دماغ کی ہو تو سستی بن جاتی ہے ۔۔ سناہے زرداری نے ملک کو eBay کی بجائے BayWatch بنانے کی ٹھان لی ہے۔۔کیا یہ سچ ہے ؟؟
اگر دماغ کی ہو تو سستی بن جاتی ہے ۔۔ سناہے زرداری نے ملک کو eBay کی بجائے BayWatch بنانے کی ٹھان لی ہے۔۔کیا یہ سچ ہے ؟؟
وجی لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #131 BayWatch کا معلوم نہیں لیکن AmericaWatch ضرور بناہوا ہے ہم لوگ کب سدھرینگے ؟؟
مغزل محفلین اکتوبر 9، 2008 #134 نہیں ۔۔ آپ میلے کچیلے زیادہ اچھے لگتے ہیں ۔۔ کیا واقعی آپ نہار منھ بھی منھ نہیں دھوتے ؟
وجی لائبریرین اکتوبر 9، 2008 #136 دلالی کا مطلب فراہم کردیں ہمکو تو ہم جواب عنایت کریں ویسے م م مغل صاحب شیراں دے منہ دھلے ھوندے نے دلالی کا مطلب کیا ہے ؟؟
دلالی کا مطلب فراہم کردیں ہمکو تو ہم جواب عنایت کریں ویسے م م مغل صاحب شیراں دے منہ دھلے ھوندے نے دلالی کا مطلب کیا ہے ؟؟
فاروقی معطل اکتوبر 9، 2008 #137 مشرف کو دیکھ لیں........ دھونے سے کپڑے گیلے کیوں ہو جاتے ہیں ...........ِ؟
مغزل محفلین اکتوبر 9، 2008 #139 ادھر کا ادھر کرنا اور اپنا حصہ وصول کرنا۔ (کمیشن پر کام کرنا ) اشرافیہ کیا ہے ۔۔ اور اغراقیہ کیا ؟؟؟