سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

جیہ

لائبریرین
ہوگا کوئی جگا ٹیکس لینے والا


شوکیدار "جاگتے رہو" کا نعرہ کیوں لگاتے ہیں۔ خود کیوں چوکیداری نہیں کرتا؟
 

جیہ

لائبریرین
وہ بور کرتی ہے



ٹینشین لینے کا نہیں، دینے کا ۔۔مقولے پر عمل کیوں کرتی ہوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ بہر حال

برف فریزر میں ملتی ہے۔

س) اگر کوئی ہمالیہ پر جا رہا ہو اور ساتھ میں برف کی تھرموس بھر کر لے جائے تو کیسا رہے گا؟
 

فاروقی

معطل
اتنے کا ملے تو ایک میرے لیئے بھی خرید لیجیئے گا.........

بجلی کا بحران تو حکومت سے ختم نہیں ہو رہا.........کیا طالبان کو حکومت ختم کر پائے گی......؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top