ان کو طریقہ نہیں آتا اس لئے ۔۔ دنیا میں تین حصے پانی ایک حصہ خشکی کیوں ۔۔ دو دو حصے کیوں نہیں ؟
سارہ خان محفلین اپریل 18، 2008 #61 ان کو طریقہ نہیں آتا اس لئے ۔۔ دنیا میں تین حصے پانی ایک حصہ خشکی کیوں ۔۔ دو دو حصے کیوں نہیں ؟
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2008 #62 لوگوں کو پانی کی زیادہ ضرورت ہے۔ س) مغلوں نے عمارات کی تعمیر میں دال ماش کیوں استعمال کی؟
ابن سعید خادم اپریل 18، 2008 #63 مغلوں کا منھ اور مسور کی دال! (لہٰذا ماش پر قناعت کرنا پڑا ہوگا) س: دالوں کے ایک دانے میں دو دالیں کیوں ہوتی ہیں؟
مغلوں کا منھ اور مسور کی دال! (لہٰذا ماش پر قناعت کرنا پڑا ہوگا) س: دالوں کے ایک دانے میں دو دالیں کیوں ہوتی ہیں؟
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2008 #64 تا کہ کوئی ایک دال گل جائے۔ س) گھوڑا گھاس کیوں کھاتا ہے، انڈہ ڈبل روٹی کیوں نہیں کھاتا؟
پ پر امید محفلین اپریل 18، 2008 #66 کبھی کبھی خر بھی ہوتا ہے اور کبھی کبھی کھوتا گور خر کیا گدھے کی نسل سے ہوتا ہے؟
ابن سعید خادم اپریل 18، 2008 #67 پتا نہیں! البتہ گورکن انسان کی نسل سے ہوتا ہے۔ س: گھوڑے کی سینگیں کیوں نہیں ہوتیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2008 #68 گدھے سے ملتا جلتا جو ہے۔ س) ایک ہاتھی کے وزن کے بدلے کتنی چیونٹیاں آئیں گی؟
ابن سعید خادم اپریل 18، 2008 #69 بازار بازار پر منحصر ہے۔ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کا جیسا تناسب ہو۔ س: آج کل بازاروں میں سب سے سستا کیا ہے؟
بازار بازار پر منحصر ہے۔ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کا جیسا تناسب ہو۔ س: آج کل بازاروں میں سب سے سستا کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2008 #70 سب سے سستا تو " دھکا " ہی ہے، جتنے چاہے کھا لیں۔ س) چائے نہ پینے سے کیا ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2008 #72 چائے جتنی بھی پی لیں کافی نہیں ہوتی۔ س) ٹیوب لائیٹ اور بلب کی روشنی میں کیا فرق ہے؟
سارہ خان محفلین اپریل 18، 2008 #73 وہ ہی فرق ہے جو انڈے کی زردی اور سفیدی میں ہے ۔۔۔ لڑکی کو جہیز کیوں دیا جاتا ہے شادی کے وقت ؟
ابن سعید خادم اپریل 18، 2008 #74 تاکہ اس بات کا اظہار ہو سکے کے بعد میں ضرورت پرنے پر لڑکے کی کس حد تک مالی مدد کی جا سکتی ہے۔ س: لڑکیاں زیادہ یا لڑکے؟
تاکہ اس بات کا اظہار ہو سکے کے بعد میں ضرورت پرنے پر لڑکے کی کس حد تک مالی مدد کی جا سکتی ہے۔ س: لڑکیاں زیادہ یا لڑکے؟
فیصل عظیم فیصل محفلین اپریل 27، 2008 #80 چیک کرنے کے لئے اگر آپ کو ابوظبی روڈ پر گاڑی چلانے کی دعوت دی جائے تو کیا کریں گے ۔۔۔۔۔؟