سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جلنے کے بعد ہوتا ہے جب ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔

س) اگر ٹارچ کی روشنی آسمان کی طرف کی جائے تو ایک لکیر بن جاتی ہے۔ بتائیے یہ لکیر کتنی لمبی ہوتی ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
ٹارچ کی بیٹری پر منحصر ھے۔ جتنی تگڑی بیٹری، اتنی ہی لمبی لکیر۔

س)‌ لکیر کا فقیر کون ہوتا ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
حق تو ہے پر ملنے کا نہیں۔

س) کنوارہ اپنی آزادی کا بٹوارہ کیوں نہیں کرتا؟
 

سارہ خان

محفلین
کیونکہ وہ سوچتا ہے جتنے دن کنوارہ ہوں آزادی کا پوری طرح مزہ لے لوں ۔۔۔:tounge:

کیا شادی کے بعد آزادی ختم ہو جاتی ہے ؟
 

حسن علوی

محفلین
اپنی اوقات بھول جاتا ھے نا اس لیئے

س) اگر صبح صبح نہانے کا پانی ختم ہو جائے تو کیا کیجیئے گا؟
 

زھرا علوی

محفلین
جس جگہ نماز پڑھنی ہے وہاں آس پاس لوگوں سے پوچھ لیا جائے

کمرے سے جاتے وقت لائٹس اور فین آف کرنا بندہ کیسے یاد رکھے؟:confused:
 
کیا ضرورت ہے اس کی آج کل بجلی ہی کتنی دیر رہتی ہے؟

س: بجلی ہی نہ آئے تو انورٹر (یو پی ایس) کو کیسے چارج کیا جائے؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
کیا فائدہ، ایک جائے گا تو دوسرا آ جائے گا۔

س) گاڑی کے چار پہیے ہوتے ہیں، اگر تین ہوں تو کیا پیٹرول کم خرچ ہو گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top