سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
جو سیدھا ہوگیا وہ الو کہاں رہا بھائی شمشاد
ویسے الوؤں کی مانگ میں اتنا اضافہ کیوں ؟؟ آج کل تو دنیا میں گدھوں اور ہاتھیوں کی بات ہورہی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top