سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جب آپ کے اس سوال کا جواب ہے تو باقی کا کیوں نہیں ہوگا۔

س: 100 صفحات کے بعد دھاگے میں گرہ کیوں لگا دیتے ہیں؟
 
جس گائے کی ہلتی ہوئی سینگ پر زمین کے ٹکے ہونے کی بات کی جاتی تھی یا تو اس کا نام امید رہا ہوگا یا وہ خود امید سے ہوگی اسطرح یہ فقرہ وجود پذیر ہوا ہوگا۔

س: اب انڈوں کی زردیاں زرد کیوں نہیں ہوتیں؟
 

حسن علوی

محفلین
کیا کیجیئے یہ ملاوٹ چیز ہی ایسی ھے

س) مہنگائی میں قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں، کیا وہ باتیں آپ نے سنی ہیں کبھی؟
 
ابھی میرا خرچ کوئی اور برداشت کر رہا ہے۔ ممکن ہے انھیں سنائی دی ہوں۔

س: جیب گرم ہونے کا کیا مطلب ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مہری کوئی کھانے کی چیز رہی ہو گی جو ٹھنڈی ہی کھائی جاتی ہو گی۔

س) شیشے کے پیچھے کیا ہے؟
 
تاکہ بالی وڈ کا ایک گانا بن سکے۔

س: ہم کمپیوٹر پر اتنے رنگ استعمال کرتے رہتے ہیں آخر مانیٹر کا رنگ ختم کیوں نہیں ہوتا۔ث
 

شمشاد

لائبریرین
سگریٹ سینہ ساڑتا ہے جبکہ بیڑی ساتھ ساتھ کپڑے بھی۔

س) لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہی کیوں ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top