سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ضرب تقسیم تو کیلکولیٹر کے باہر کا آدمی کرتا ہے ورنہ کیلکولیٹر کو کیا پڑی ہے کہ جان جلائے :)

س: 2 کو 5 سے ضرب دیں یا 5 کو 2 سے نتیجہ ایک ہی نکلتا ہے۔ تو 2 کو 5 سے اور 5 کو 2 سے تقسیم کرنے پر نتائج مختلف کیوں ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ضرب میں فائدہ جو ہوتا ہے۔

س) یہ سارے کے سارے لطیفے سکھوں سے ہی کیوں منسوب ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
رونے کے لیے لطیفے کی بھی ضرورت نہیں۔

س) ایشیا میں سکھوں کے اور یورپ میں سکاٹش کے ہی لطیفے کیوں ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجنوں کے لیلے اور حاطم کی طائی میں کوئی تعلق نہیں۔

س) گاجر اور مولی کی شکل ایک جیسی ہے، رنگ کیوں فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب 24 گھنٹے تو ڈیوٹی دینے سے رہے۔

س) گاجریں، مولیاں زمین کے اندر کیوں بڑی ہوتی ہیں؟
 
کیوں کہ تربوز کھانے، پینے اور منھ دھونے جیسے کئی کاموں کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔

س: سمندر کا پانی کھارا کیوں ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مچھلیاں اس میں ہر وقت نہاتی جو رہتی ہیں۔

س) موم بتی میں دھاگہ کیسے ڈالتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top