سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سکون

محفلین
ویسے اسٹائل جس میں بھی ہو لگاتے تو دنوں آگ ہی ہیں نہ۔ ؟

س۔ برسات کے ساتھ بجلی کیوں ہوتی ہے ۔۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
تا کہ جو دیکھ نہیں سکتے انہیں بھی معلوم ہو جائے۔

س) گلیسرین اور ویسلین میں کیا فرق ہے؟
 
فلموں کی شوٹنگ کے دوران کسی اجتماعی حزن و ملال کی منظر کشی کے وقت

س: لافٹر گیس کا کیا مصرف ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اپنے قد کی وجہ سے۔

س) ایک درمیانے ہاتھی کا گوشت کتنے لوگوں کے لیے کافی ہو گا؟
 

حسن علوی

محفلین
ایک آدمی کے لیئے تو کنفرم کافی سے بھی زیادہ ہوگا

س) ہاتھی کے دانت اتنے قیمتی کیوں ہوتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top