سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

مغزل

محفلین
بام’’ ب‘‘ سے ہے اور آم’’ آ‘‘ سے ہے ۔۔

کیا جانوروں میں بھی خودکش حملہ آور ہوتے ہیں ِ؟؟
 

مغزل

محفلین
’’ یعنی مشرف ہٹا زرداری لا ‘‘

مذکورہ شخصیات کیا :
حلال ہیں ؟
مکروہ ہیں ؟
حرام ہیں ؟
نجس تو نہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
پھر آپ کہیں گے مکھی کو مکھن کیوں نہیں کہتے۔

س) چیتے پر دھبے دھبے کون ڈال دیتا ہے؟
 

وجی

لائبریرین
چیتے کا بچہ جو پیدا ہوتے ہی اس کے پیچھے لگ جاتا ہے

یہ چوہے بلی کا کھیل کہاں کھیلا جاتا ہے ؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top