سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عمر کا تو پتہ نہیں پر بڑھاپا مجھ سے کم ہے۔

س: عورت کی عمر اور مرد کی آمدنی کیوں نہیں پوچھنی چاہئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤ، پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔

س) مرغیاں پالنے پر محلے والے کیوں لڑتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
مرغیاں بانگ دیں گی تو آپ کہیں گے کہ مرغے انڈے کیوں نہیں دیتے۔

س) محب امریکہ پہنچ کر کہاں گُم ہو گئے ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ۔

کہیں بیگم نے نقل و حرکت پر کسی قسم کی پابندی تو نہیں لگا دی ۔ کہ بچہ کہیں بگڑ نہ جائے ۔ ؟
 

وجی

لائبریرین
20 فیصد کا معلوم نہیں لیکن پاکستانیوں کو 10 فیصد کا بہت پتا ہے

انسان اپنی بات بھول کیوں جاتا ہے اور اگر نہیں بھولتا تو یہ کیوں‌ کہتا ہے کہ وہ بات قرآن و حدیث تو نہیں تھی ؟؟
 

مغزل

محفلین
کیوں یہ وہ انسان نہیں‌ ’’ زرداری ‘’ (بروزنِ گھرداری) ہوتا ہے ۔

انسان زرداری کیوں بنتا ہے ؟؟
 

فاروقی

معطل
تو پھر وہ انشان نہیں ہو سکتا آپ کو کچھ غلط فہمی ہوئی ہو گی ،دوبارہ تحقیق کیجے
پر تحقیق کیسے کریں گے؟
 

مغزل

محفلین
کون کافر انگریزوں پر بھروسہ کرتا ہے۔۔ وہ تو ہم اپنے احساسِ کمتری کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

احساسِ کمتری اور احساسِ برتری میں کیا مماثلت ہے ؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top