سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو صرف بستر والے سونے کا پتہ ہے۔

س) ہاتھی کی آنکھیں اس کے جثے کے مقابلے میں اتنی چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
 

عندلیب

محفلین
ہاتھی سے پوچھیے ہو سکتا ہے اس نے کوئی پلاسٹک سرجری کروائی ہو
ہاتھی کے دانت دیکھانے کے اور کھانے کے اور کیوں ہوتے ہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
جعلی عکس ڈالنے کے لیے دکھانے کے دانت اور رکھے ہوئے ہیں۔

س) شیر ہرن سے دوستی کیوں نہیں کرتا؟
 
شیر تو چڑیا گھر میں بھی ہوتے ہیں صرف جنگلی نہیں ہوتے۔

س: چڑیا گھر میں چڑیوں کے علاوہ جانور بھی کیوں رکھے جاتے ہیں؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
باقی جانور چڑیوں کے دل بہلاوے کے لیے رکھتے ہیں۔

س) چاند پر کمند کیسے ڈالیں؟
 
کہاں گرم رہتا ہے۔ بدلیوں میں مارے شرم کے ہفتوں چہرہ نہیں دکھاتا۔ :)

س: چاند بڑا دکھتا ہے پھر بھی تاروں سے چھوٹا کیوں بتاتے ہیں اسے لوگ؟
 
کیوں کہ انھیں پتہ نہیں ناں کہ چاند کی سطح پر مٹی پتھر کے سوا کچھ اور نہیں۔ (دور کے ڈھول سہانے)

س: دور کے ڈھول سہانے تو قریب کے ڈھول؟
 

زھرا علوی

محفلین
اس لیے کے مخاطب کی سماعت تو متاثرہ ہے، شاید بینائی باقی ہو اور وہ کم از کم دیکھ تو لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


بہت تیز روشنی میں نظر کیوں نہیں آتا۔۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top