سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گرو جی

محفلین
یہاں‌ ہم پانی پینے کو ترس جاتے ہیں اور آپ گاڑی کی بات کر رہے ہیں

ہرن دشت میں کیوں‌نہیں‌پایا جاتا
 

گرو جی

محفلین
یہاں‌ ہم پانی پینے کو ترس جاتے ہیں اور آپ گاڑی کی بات کر رہے ہیں

ہرن دشت میں کیوں‌نہیں‌پایا جاتا
 
نہیں شمشاد بھائی شیر بسا اوقات سرکس گائڈ کی کرنٹ زدہ چھڑیاں بھی کھاتا ہے۔ :)

س: شیر کی سینگیں کیوں نہیں ہوتیں؟
 

سارہ خان

محفلین
کیونکہ پھر گھاس اس سے فری ہو جائےگی اور اس کے پیٹ میں جانے سے انکار کرے گی ۔۔۔

گھڑ سواری کی جاتی ہے گدھا سواری کیوں نہیں ؟
 

سارہ خان

محفلین
بھائی ۔۔:eek: ابن سعید بھیا آپ کے بھائی سن لیں تو ؟ ۔۔:tounge:

بڑھاپے کی عمر وہ ہے جو آپ کی ہے ۔۔۔ آپ بھی تو بوڑھے ہو نہ ۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی خاص نہیں۔

س) ذہنی بڑھاپا یا جسمانی بڑھاپا - کس کی عمر پوچھ رہے ہیں؟
 
عمر تو میں ثروت کی پوچھ رہا تھا۔ بڑھاپا تو ایک اشارہ تھا۔ :)

س: بڑھاپے کی کتنی اقسام ہیں؟ :)
 

عندلیب

محفلین
تین ہیں! بڑھاپے کا بچپن، بڑھاپے کی جوانی ،بڑھاپے کا بڑھاپا
ثروت سے آپ کو اتنا لگاؤ کیوں ہے ؟
 
یہ آپ ذتی سوال پر کیوں اتر آئیں اپیا۔ ;) کوئی دوسرا بیچارہ ان سوالوں کا کیا جواب دے گا؟

س: عورتوں کے پسندیدہ موضوعات کون کون سے ہیں؟
 
یہ تو بعض مرد ہی بتائیں گے۔ :)

س: بعض عورتوں کو پڑھائی سے اتنی دلچسپی کیوں ہوتی ہے؟ (مزاق)
 
اب یہاں بھینس کو چھوٹا کروں گا تو خواتین کہیں گی کہ یہاں بھی مذکر مؤنث کے چکر سے نہیں نکلے ۔ اب عقل چھوٹی کہوں گا تو کہیں گی کہ خواتین پر ظلم ہے ۔
لہذا دونوں برابر ۔

ظالم کو مظلوم اور مظلوم کو ظالم کہنا خواتین نے کہاں سے سیکھا۔۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top