سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حسن علوی بھائی کو نہیں جانتیں آپ؟ ارے بہت پیاری شخصیت ہیں۔ :) (ہا ہا ہا ہا ہا)

س: کیا مردوں میں بھی حسن ہوتا ہے؟
 

زھرا علوی

محفلین
میں بذاتِ خود۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool::):):):)


لوگ خوش فہم کب ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:):)







(اس سے پہلے کوئی اور پوچھ لے میں نے کہا خود ہی پوچھ لوں۔۔(
 
ایسا کیوں چاہتی ہیں آپ؟ سستا ہو جائے گا تو سبھی کو نہیں ملنے لگے گا!

س: انصاف نہ ملے تو کیا کریں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top