اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

امن ایمان

محفلین
ویلکم بیک امن۔



چونکہ شاید سب لوگ ہی اس زمانے میں جانا پسند کریں گے اس لئے سوال میں اس چوائس کو منع کر دیا گیا ہے۔


شکریہ زیک

اففف وہ میں نے جلدی میں سوال غور سے نہیں پڑھا تھا۔۔۔کچھ غلطی میری ۔۔تھوڑی سی آپ کی بھی۔۔۔ساتویں صدی کا عرب۔۔۔سیدھا سادا سا لکھ دیتے۔ خیر۔۔۔

اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جس ذمانے میں مصر والے اہرام بنا رہے تھے۔۔۔وہ دیکھتی کہ کیسے بنائے۔
 

چاند بابو

محفلین
[frame="5 80"]
کوئی خواہش نہیں تجھ سے آئے میری عمرِ رواں
میرا بچپن، میرے جگنوں، میری گڑیا لا دے​
[/frame]
 

ابو کاشان

محفلین
سوال اگر پر منحصر ہے۔ اگر ہوتا تو کیا ہوتا؟
اگر ایسا ممکن ہوتا تو میں البرٹ آئن سٹائن کے زمانے میں اس کے "فلوریڈا تھیوری" کے تجربے کی وقت وہاں جانا چاہتا۔
فلوریڈا تھیوری میری معلومات کے مطابق یہی ٹائم مشین کی تھیوری تھی۔ جو کامیاب ہوئی اور اس عقلمند انسان نے اسے اپنے ہی ہاتھوں ضایع کر دیا۔ تا کہ بنی نوع انسان کو اس سے نقصان نہ پہنچے۔
میں نے یہ ایک رسالے میں پڑھا تھا۔ کہاں تک صحیح ہے معلوم نہیں۔
 

زیک

مسافر
اگر ایسا ممکن ہوتا تو میں البرٹ آئن سٹائن کے زمانے میں اس کے "فلوریڈا تھیوری" کے تجربے کی وقت وہاں جانا چاہتا۔
فلوریڈا تھیوری میری معلومات کے مطابق یہی ٹائم مشین کی تھیوری تھی۔ جو کامیاب ہوئی اور اس عقلمند انسان نے اسے اپنے ہی ہاتھوں ضایع کر دیا۔ تا کہ بنی نوع انسان کو اس سے نقصان نہ پہنچے۔
میں نے یہ ایک رسالے میں پڑھا تھا۔ کہاں تک صحیح ہے معلوم نہیں۔

اس بارے میں میری معلومات نہیں ہیں مگر بات کافی سنسنی‌خیز لگتی ہے۔
 

حمنہ

محفلین
میں فراز کے زمانے میں جاناچاہوں گی اور اس سے مل کر یہ کہوں گی کہ آپ کی آج کے دور میں بہت قدر ھے
 

گل بکاؤلی

محفلین
بھائ جس حال میں ہیں اسے تو بخوبی نبھا نہی سکتے۔۔۔۔کیوں ماضی میں جا کر بے وجہ بوجھ میں اضافہ کریں
 

فہد اشرف

محفلین
۱۹۸۰ یا ۹۰ کے درمیان، زیادہ پیچھے نہیں جانا چاہوں گا وجہ یہ ہے کہ انیسویں بیسویں صدی میں جو کچھ بھی لکھا گیا میں اس سے دست بردار نہیں ہونا چاہتا
 

آوازِ دوست

محفلین
میرے خیال میں وہ سوچنا چاہے جو ہو سکتا ہے میں تو بس یہی رہوں گا کیوں کے مجھے پتہ ہے ایسا ہونا ممکن ہی نہیں ہے :grin: جو کم ہو نہیں سکتا اس کے بارے میں سوچنا بے کار ہے ہی ہی ہی

میں سب سے درخواست کروں گا بھائی حقیقت پسند بنو خواب نا دیکھو اور اگر خواب دیکھنے ہیں تو ایسے جن کی تعبیر بھی ہو






ویسے مجھے ایک بات ٹیم مشین مل جائے نا ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہا ہا ہا
آپ کا خیال کہ حقیقت پسند رہنا چاہیے اور ناممکنات میں سر نہیں کھپانا چاہیے سکول لیول کے بچوں کے لیے تو شائد فائدہ مند ہو اس سے آگے نہیں بلکہ کہا جاتا ہے کہ تخیل حقیقت سے اہم ہے. حقیقت صرف معلوم کا نام ہے :)
 
ساتویں صدی کے بارے میں جناب من آج تک نہ سوچا ہے نہ پڑھا ہر بہر از قیاس یہ بہت دور کی کوڑی لانے کے مترادف ہے میں ایسا کچھ نہیں کہ سکتا جسکی مجھے علم نہ ہو یہ جواب دے سکتا ہوں جناب
 
Top