تعارف سلام قبول کیجئے

نازنین ناز

محفلین
مجھے اس محفل سے میرے کزن نے متعارف کرایا ہے، ان کے ساتھ اس محفل کے کافی گوشے نظروں سے گزرے اور پھر محفل نے اپنا اسیر بنالیا۔ لہٰذا اس کی باقاعدہ رکنیت اختیار کرلی ہے، امید ہے کہ آپ سب خوش آمدید کہیں گے۔
 

عمران اسلم

محفلین
وعلیکم سلام،،،، خوش آمدید۔۔ خوب چلے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے بہتے سارے،، ویسے بندے کے علاوہ تو سارے فرزانے ہیں۔۔۔:nailbiting:۔۔

ہم بھی پلکے پرسوں سے ہی محفل میں آ کر براجمان ہوئے ہیں :chill:،، امید کہ ہماری طرح آپ کا وقت بھی بہت اچھا گزرے گا۔۔۔:thumbsup4:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ڈئیر سس
939425cdiy8p6frc.gif

20.gif
 
نازنین بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں۔ آپ کہ دلچسپیاں اور یہ کہ محفل کہ کن کن گوشوں نے آپ کو اسیر کیا؟ :)
 

غیاث

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
مرحبا

گھبرانے کی ضرورت نہیں کبھی لوٹ آئیں گی۔ بیچ میں چھٹیاں آگئی ہیں۔
 

غیاث

محفلین
وعلیکم سلام،،،، خوش آمدید۔۔ خوب چلے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے بہتے سارے،، ویسے بندے کے علاوہ تو سارے فرزانے ہیں۔۔۔:nailbiting:۔۔

ہم بھی پلکے پرسوں سے ہی محفل میں آ کر براجمان ہوئے ہیں :chill:،، امید کہ ہماری طرح آپ کا وقت بھی بہت اچھا گزرے گا۔۔۔:thumbsup4:
دیوانوں فرزانوں کی چھتیاں چلتی رہتی ہیں۔
 
Top