تعارف سلام عقیدت برائےاردو محفل

غیاث

محفلین
السلام علیکم ۔
اردو محفل فورم کےتمام ممبرزاور کو محبتوں عقیدتوں بھراسلام ۔اس دعاکیساتھ آغازہےکہ اللہ تعالی ہمارےتعلق کو سلامتی ایمان کا زریعہ بنائے۔
 
وعلیکم السلام۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور آپ کا وقت محفل اور محفلین کے ساتھ اچھا گزرے گا۔ :)
 

غیاث

محفلین
امید پہ دنیا قائم ہے۔اچھی امیدرکھنی چاہیے۔اگرآپ نےامید کی ہےتو توقعات پر پورا اترنےکی اپنی سی کوشش جرور کریں گا۔
 

غیاث

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور آپ کا وقت محفل اور محفلین کے ساتھ اچھا گزرے گا۔

سیکھنے سکھانے کا عمل انشاءللہ جاری ہے اور جاری رہے گا۔ کچھ ہم آپ سے سیکھیں گے اور اگر ہمارے پاس کچھ ہوا تو محفلیں تک ضرور پہنچائیں گے۔ امید ہمیشہ اچھی رکھنی چاہئے۔
 
Top