تعارف سلام عقیدت برائےاردو محفل

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،
سنا ہے کہ غیاث صاحب سب کو دعائیں دے رہےہیں تو ہم بھی انکو

خوش آمدید

کہ کر دعائیں لیتے ہیں۔
 

غیاث

محفلین
السلامُ علیکم،
سنا ہے کہ غیاث صاحب سب کو دعائیں دے رہےہیں تو ہم بھی انکو

خوش آمدید

کہ کر دعائیں لیتے ہیں۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔


بہت مہربانی تسی یاد کیتا۔ پیار محبت کے یہ سلسلے یوں ہی قائم رہیں۔
 
Top