سفر

سعود بهائی جب آپ یہ کام کر رہے ہوں تو ایک عدد مزید قلم چرا لیجیے گا پلیز. شاید اسی طرح مجهے بهی چند الفاظ لکهنے آ جائیں. بلکہ زیادہ خطرہ مول لینے کی ضرورت نہیں. آپ اپنی دراز یا عائشہ کے قلمدان سے نکال لیجیے گا پلیز.
جبکہ ذرائع کے مطابق فرحت بٹیا کے پاس پورے پورے قلمدان بھرے پڑے ہیں۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر

قلم چرانے کی کیا ضرورت ہے یہ ہے نا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

کیا کیا کیااا
آپی!!! دوسروں کو شرمندہ کرنا کوئی آپ سے سیکھے:(
 
فرحت کیانی

لائبریرین
جبکہ ذرائع کے مطابق فرحت بٹیا کے پاس پورے پورے قلمدان بھرے پڑے ہیں۔ :) :) :)
کون سے ذرائع بھلا؟ قلم ہی تو نہیں ہے میرے پاس۔ :)

کیا کیا کیااا
آپی!!! دوسروں کو شرمندہ کرنا کوئی آپ سے سیکھے:(
تعریف شرمندگی ہوتی ہے کیا؟ :shock: ۔
:cowboy:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
قلم چرانے کی کیا ضرورت ہے یہ ہے نا۔
یہ تو واقعی بہت دلچسپ ہے :) ۔
میں نے چند لمحوں میں پورا تحقیقی مقالہ لکھ مارا وہ بھی کمپیوٹر سائنس پر۔:star:
Online Algorithms Considered Harmful
Farhat Kayani

Abstract

The implications of wearable technology have been far-reaching and pervasive [5]. After years of essential research into DHTs, we demonstrate the exploration of the lookaside buffer. We describe a novel framework for the emulation of gigabit switches, which we call Rump.
میں نے سوچا 'اشفاق احمد' کے ساتھ مل کر ایک پیپر لکھا جائے۔ اردو میں نام لکھے تو مسئلہ ہوا لیکن انگریزی میں اشفاق صاحب نے میرے ساتھ کام کرنا منظور کر لیا۔
Psychoacoustic, Lossless Configurations for Symmetric Encryption
Ashfaq Ahmed and Farhat Kayani
Abstract
The independently wireless pipelined machine learning method to object-oriented languages is defined not only by the evaluation of symmetric encryption, but also by the essential need for local-area networks [4]. In fact, few mathematicians would disagree with the understanding of voice-over-IP.
ابن سعید بھائی آپ کو ڈاکٹریٹ کے لیے کوئی حوالہ وغیرہ چاہئیے ہوا تو میں آپ کو اپنا مقالہ بھجوا سکتی ہوں۔ :cool3:
 
آخری تدوین:
یہ تو واقعی بہت دلچسپ ہے :) ۔
میں نے چند لمحوں میں پورا تحقیقی مقالہ لکھ مارا وہ بھی کمپیوٹر سائنس پر۔:star:

میں نے سوچا 'اشفاق احمد' کے ساتھ مل کر ایک پیپر لکھا جائے۔ اردو میں نام لکھے تو مسئلہ ہوا لیکن انگریزی میں اشفاق صاحب نے میرے ساتھ کام کرنا منظور کر لیا۔

ابن سعید بھائی آپ کو ڈاکٹریٹ کے لیے کوئی حوالہ وغیرہ چاہئیے ہوا تو میں آپ کو اپنا مقالہ بھجوا سکتی ہوں۔ :cool3:
ہم اس سائٹ سے بہت پہلے سے واقف ہیں اور ایک دفعہ "ٹو گڈ ٹو بی ٹرو" قسم کے آفر کے جواب میں اس کو آزما کر دیکھا اور پرچہ قبول ہو گیا تو اس کے اسپیم اور اسکیم ہونے کی توثیق ہو گئی۔ :) :) :)
 
بچو جی! کسی روز ہم ان سارے لوگوں کے قلم چرا لیں گے جو اتنا خوبصورت لکھ لیتے ہیں۔ :) :) :)

کام چور تو سنا تھا، بلکہ ہم کچھ کچھ خود بھی واقع رہے ہیں، یہ قلم چوری کوئی نیا پیشہ ہے شاید؟
اور بھائی ابن سعید صاحب، اگر چوری چکاری کرنا ہی ٹھہرا تو اس میں دل کی چوری سنا ہے اچھا کام دکھاتی ہے۔
کیا فرماتے ہیں دُزدانِ دِل بیچ اس مسئلے کے!!؟

محمد خلیل الرحمٰن
 
دل چرانا اتنا عام مشغلہ ہے کہ اب اس کو کوئی پوچھتا نہیں، سیکڑوں کی تعداد میں فلمی نغمے اور ہزاروں کی تعداد میں غزلیں اس مشغلے کی نذر ہو چکے ہیں، لہٰذا ہم تو قلم چور ہی سہی! :) :) :)
 
یعنی سچ مچ ’’زبردست‘‘۔
 
Top