سفر

جواب نہیں آپکا سر جی۔۔۔ ۔آپ تو ہمیں ادیب بنا کے ہی چھوڑیں گے ۔۔۔ ۔۔ بہت گہری نظر سے مطالعہ کرتے ہیں آپ۔۔۔
مطالعہ کرتے وقت کن چیزوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟
ہمیں بھی بتایئے ہم کیسے مطالعہ کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔؟

حضرتِ ساقی جو بولے ’’ہوش کی باتیں کرو‘‘
بات یہ پائی کہ ان کے ہوش بھی جاتے رہے
(فی البدیہہ)

ادیب بنا کے کوئی چھوڑتا بھی ہے کیا؟
 
جواب نہیں آپکا سر جی۔۔۔ ۔آپ تو ہمیں ادیب بنا کے ہی چھوڑیں گے ۔۔۔ ۔۔ بہت گہری نظر سے مطالعہ کرتے ہیں آپ۔۔۔
مطالعہ کرتے وقت کن چیزوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟
ہمیں بھی بتایئے ہم کیسے مطالعہ کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔؟

یونہی سمجھ لیجئے کہ ہم پھل سبزی والے سے کچھ لیتے ہیں تو کیا کیا کچھ ہمارے مد نظر ہوتا ہے۔ اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ پھل اپنے ذوق کا نہ ہو تو چاہے کتنا بھلا ہو، ہم توجہ ہی نہیں دیتے۔ مثلاً ہماری ایک بھتیجی ہیں جو ’’آمستان‘‘ میں رہتی ہیں اور عالم یہ ہے کہ آم کے نام تک سے وحشت ہے ان کو۔ اس لئے ہم نے ان کے سامنے کبھی آم کا ذکر تک نہیں کیا۔
ہے نا، ننھی شاہ !
 
آخری تدوین:

سلمان حمید

محفلین

سلمان حمید

محفلین
واللہ کیا غضب کا شعر ہے۔ سر یہ آپ کی غزل ہے؟
ساقی بھائی تعریف کا شکریہ :p

یہ غزل بقولِ خود ایک ’’ناکام شاعر‘‘ جناب سلمان حمید کی ہے اور ان کی کتاب ’’پل دو پل مسکاؤ نا‘‘ میں شامل ہے۔
آسی بھائی ناکام تو میں اس لیے ہوں کہ اب لکھنا ممکن نہیں لگتا۔ جو لکھ چکا ہوں وہ ردی کی نظر ہو گیا :p آپ جیسے دوست ملتے رہے تو حوصلہ افزائی ہوتی رہے گی اور شاید دوبارہ لکھ سکوں :)
 
تو اتنی دیر کاہے کو کی بھیا حضور؟
پہلے اچھا لکھنے والوں کی فہرست مرتب کرنی ہوگی، پھر یہ معلوم کرنا ہوگا کہ ان کی مخصوص قلم کہاں رکھی ہوتی ہے اور اس کو کب اور کیسے اڑایا جا سکتا ہے۔ اچھی خاصی منصوبہ بندی درکار ہے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
پہلے اچھا لکھنے والوں کی فہرست مرتب کرنی ہوگی، پھر یہ معلوم کرنا ہوگا کہ ان کی مخصوص قلم کہاں رکھی ہوتی ہے اور اس کو کب اور کیسے اڑایا جا سکتا ہے۔ اچھی خاصی منصوبہ بندی درکار ہے۔ :) :) :)
تو پھر مجھے کب تک انتظار کرنا پڑے گا :yawn:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہم تو سوچ رہے تھے کہ چرائے ہوئے سارے قلم ماہی بٹیا کے تحفے والے کپ میں اوریگامی لکی اسٹارز کے ساتھ رکھ دیں گے۔ :) :) :)
سعود بهائی جب آپ یہ کام کر رہے ہوں تو ایک عدد مزید قلم چرا لیجیے گا پلیز. شاید اسی طرح مجهے بهی چند الفاظ لکهنے آ جائیں. بلکہ زیادہ خطرہ مول لینے کی ضرورت نہیں. آپ اپنی دراز یا عائشہ کے قلمدان سے نکال لیجیے گا پلیز.
 
Top