مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

مغزل

محفلین
ارے ۔۔ کیا جیہ ۔ منیر نیازی کا مصرع ہو کر رہ گئی ہے ۔۔ ’’ ہمیشہ دیر کردیتا ہوں ‘‘ کے مصداق ؟؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
سعود صرف 330 پیغامات کی تاخیر ہوئی ہے۔ ابھی زیادہ وقت تو نہیں گزرا نا:)۔ اس لئے بہت بہت مبارکباد قبول کریں۔ اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ :)
 
وعلیکم السلام!

جی اپیا قطعی تاخیر نہیں ہوئی۔ بس آپ یہ بتائیں کہ گم کہاں رہتی ہیں؟ نام ہرا کراکے اتنے دنوں تک غیر حاضر رہیں گی اپیا تو کیسے کام چلے گا؟
 

خواجہ طلحہ

محفلین
اور سعود بھیا نے 25000 یعنی پچیس ہزار پیغامات مکمل کرلیے۔
تو کیا سعود بھیا مبارک باد کے مستحق ہیں؟:)
 
ارے بھئی کس بات کی مبارکباد؟ صرف الف ب کے دھاگے حذف کر دیجئے تو میں گم ی ہو جاؤں گا۔ بس اپنی محبتیں عنایت کرتے رہئے یہی کافی ہے۔
 

خواجہ طلحہ

محفلین
دل کرتا ہے کہ آپ کا نام منے میاں رکھ چھوڑوں :rolleyes: (ہمارے ہاں پیاروں کو اسیے ہی بلاتے ہیں۔)
ارے بابا! محبتیں نچھاور کرنے کے ہم غریبوں کےپاس بس یہ کچھ طریقے ہیں کہ ایک عد د تہنیتی دھاگہ کھول چھوڑیں۔
اور یہاں تو ہم کنجوسوں نے 25000 پیغامات پر نیا دھاگہ کھولنے کی بجائے 20000 والے سے ہی کام چلا لیا ہے۔:biggrin:
 

تیشہ

محفلین
:daydreaming: آپ پچیس ہزار تک کیسے پہنچ گئے ہیں ۔۔ میں پیچھے کیوں رہ گئی :idontknow2:
کچھ دن پہلے تو آپ میرے برابر تھے ابن ِ بھیا :cry:
 
شازیہ اپیا دیکھتے ہیں اگر کچھ پیغامات آپ کو منتقل کرنے کا آپشن ہوتا ہے تو تھوڑی سی رشوت لے کر یہ کام کر دیں گے۔ :)

خوشی اپیا جزاک اللہ خیر!
 

تیشہ

محفلین
شازیہ اپیا دیکھتے ہیں اگر کچھ پیغامات آپ کو منتقل کرنے کا آپشن ہوتا ہے تو تھوڑی سی رشوت لے کر یہ کام کر دیں گے۔ :)

خوشی اپیا جزاک اللہ خیر!

رشوت لینے والا دینے والا دونوں جہنمی ہوتے ہیں ابن ِ بھیا ۔۔
اور ہم دونوں جہنمی نہیں ہیں :)
آپ بہت جلدی پچیس تک پہنچ گئے ہیں تھوڑا میرا انتظار تو کیا ہوتا ۔۔ میں بچاری اکیس پے ہوں :(
 
ہا ہا ہا ہا ہا۔ ٹھیک ہے اپیا رشوت نہ سہی تحفہ نام دے دیتے ہیں۔ :) :) :) آپ بھی تو ما شاء اللہ 22 چھو رہی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
کہاں ابن بھیا ، ابھی تو اکیس ہی ختم نہیں ہوئے :( میں نے بہت سے ناغے مارے ہیں اسی لئے بہت پیچھے رہ گئی ہوں شاید ،، خیر آپ انڈیا کو جائیے تو شاید میں بھی پہنچ ہی آؤں گی :grin: اللہ کرے جب تک میں برابر نا پہنچوں آپ کو لوڈ شیڈنگ ستاتی رہے تب تک ۔۔ :cool:
 
Top