سری لنکا کا دورہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین
چمارا تو انسویں اوور میں مسلسل چار چوکے اور دو اسکور بنا کر چھٹی گیند پر آؤٹ‌ ہو گیا۔
 

عثمان رضا

محفلین
ٹوٹنٹی ٹوٹنٹی میں آج تک سیکنڈ بیٹنگ کرنے والی ٹیم اتنے رنز نہیں بنائے کبھی جتنا آج انڈیا کو جیتنے کے لیے ضرورت ہیں
 
Top