سری لنکا کا دورہ ہندوستان

عثمان رضا

محفلین
سری لنکا کے 393 کے جواب میں انڈیا نے 726 رنز بنائے 9 وکٹوں کے نقصان پر اور اننگ ڈیکلیئر کردی
جواب میں‌دوسری اننگ میں تیسری دن کے اختتام تک سری لنکا نے 11 رنز بنائے بغیر کسی نقصان کے
اب بھی 322 رنز کی لیڈ رہتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
آج چوتھے دن سری لنکا نے ابھی دوسری اننگ میں 93 اسکور بنائے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہے۔

سری لنکا ابھی بھی انڈیا کی پہلی اننگ کے اسکور سے 240 اسکور پیچھے ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے دن کے اختتام پر 274 اسکور اور آؤٹ‌ وہی چھ۔

ہو سکتا ہے کل کا دن بھی نکال ہی جائیں۔

کمار سنگرکارا 133 کے انفرادی اسکور پر کھیل رہا ہے۔
 

عثمان رضا

محفلین
سری لنکا کی ٹیم 309 رنز بناکر آل آوٹ ہوگئی ہے
یوں یہ ٹیسٹ میچ انڈیا کی ٹیم ایک اننگ اور 24 رنز سے جیت گئی ہے
میچ آف دا میچ سہواگ

اب 9 اور 12 دسمبر کو دو ٹوئنٹی میچوں کی سیریز انڈیا سری لنکا کے درمیان کھیلی جائیگی
مین آف دی سیریز سہواگ
 

عثمان رضا

محفلین
کل سے انڈیا سری لنکا کی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز ہوگا
پہلا میچ کل کھیلا جائیگا انڈیا کے ٹائم کے حساب سے شام ساڑھے 5 بجے آغاز ہوگا
اور دوسرا اور آخری ٹوئنٹی میچ 12 دسمبر کو
 

عثمان رضا

محفلین
سری لنکا نے 5 اوور کے اختتام پر 39 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
جیتنے لاسٹ 4 اوورز میں رنز نہ بن سکے اتنے اس اوور میں بن گئے
 
Top