سری لنکا کا دورہ ہندوستان

عثمان رضا

محفلین
سری لنکا کے 215 رنز کے جواب میں‌
انڈیا کے 16 اوورز کے اختتام پر 152 رنز7 وکٹ کے نقصان پر
اس اوور میں نہرا کے دو چھکے
 

عثمان رضا

محفلین
سری لنکا کے 215 رنز کے جواب میں‌
انڈیا کے 19 اوورز کے اختتام پر 172 رنز8 وکٹ کے نقصان پر
جیتنے کے لیے انڈیا کو ایک اوور میں 44 رنز ضرورت ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا اور سری لنکا کے درمیان آج دوسرا ٹونٹی 20 موہالی میں کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

دوسرے اوور میں ہی سری لنکا نے اپنی قیمتی وکٹ کھو دی کہ دلشان کو شرما نے کلین بولڈ کر دیا۔

اس وقت 21 گیندوں پر 34 اسکور ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چھ اوور 74 اسکور

wide کی لُوٹ سیل لگائی ہوئی ہے انڈیا نے اور سری لنکا خوب فائدہ اٹھا رہا ہے اس کا۔
 
Top