سری لنکا کا دورہ ہندوستان

عثمان رضا

محفلین
سری لنکا کے 215 رنز کے جواب میں‌
انڈیا کے 8 اوورز کے اختتام پر 91 رنز1 وکٹ کے نقصان پر
جے سوریا کا اچھا اوور
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کے لیے مشکل وقت

پچھلے اوور میں دو آؤٹ
اس اوور میں مزید ایک اور آؤٹ
چھ آؤٹ
جیتنے کے لیے اوسط سوا بارہ سے بھی اوپر چلی گئی
 

شمشاد

لائبریرین
اب انڈیا کے جیتنے کی کوئی امید نہیں۔
27 گیندوں پر 77 اسکور چاہیے اور اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ‌ ہو چکے ہیں۔
 
Top