سری لنکا کا دورہ ہندوستان

الف عین

لائبریرین
آخری اوور میں ایک رن کی ضرورت سری لنکا کو۔۔ اس اوور میں ایک لیگ بائی غلط چلا گیا۔ بہر حال پھر بھی میچ سری لنکا کی مٹھی میں۔ کہنا چاہئے جکہ دونوں ٹیمیں بیلینسڈ ہیں۔ کبھی یہ اوپر کبھی وہ۔
 

عثمان رضا

محفلین
سلو اوور ریٹ :بھارتی کپتان دھونی پر دو ون ڈے میچز کی پابندی

ناگ پور…سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی پر دو ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی گئی ۔ناگپور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 3 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے میچ کے دوران45 منٹ ضائع کئے،جس کا نوٹس لیتے ہوئے ۔آئی سی سی میچ ریفری جیف کرو نے دھونی کو سلو اوور ریٹ رکھنے پر دو ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی ۔ بھارتی کپتان سری لنکا کے خلاف کٹک اور کولکتہ میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔
مآخذ
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے انڈیا کے ایک اچھے بلے باز کے نہ ہونے سے سری لنکا کو فائدہ پہنچے گا۔
 

عثمان رضا

محفلین
آج تیسرا ونڈے کھیلا جارہا ہے
انڈیا سری لنکا کے درمیان
سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
اور 5 اوورز کے اختتام تک 59 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
 

شمشاد

لائبریرین
دلشان اچھا کھیل رہا تھا۔ 18 گیندوں پر 41 اسکور کیا تھا۔ جس میں دس چوکے شامل ہیں۔

12 اوور 105 پر ایک۔

بیٹنگ وکٹ لگتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
36وہں اوور کی آخری دو گیندوں پر دو کھلاڑی آؤٹ۔

210 پر سات آؤٹ

لگتا ہے پورے پچاس اوور بھی نہیں کھیل پائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
2۔44 اوور میں 239 کے اسکور پر سری لنکا کی پوری ٹیم آؤٹ۔

انڈیا کے جیتنے کا سو فیصد امکان۔
 
Top