سری لنکا کا دورہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین
انڈیا یے جیتنے میں کوئی شک نہیں ہے۔ اس لیے میں میچ دیکھنا چھوڑ کر گھر جا رہا ہوں۔ گھر پہنچنے سے بہت پہلے میچ ختم ہو چکا ہو گا۔

37 اوور میں 195 اسکور ہے اور تین آؤٹ‌ ہیں۔

13 اوور میں صرف 45 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیانے سری لنکا کو 2۔42 اوور میں آؤٹ‌ کر دیا تھا اور خود 4۔42 اوور میں سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔

انڈیا کو سری لنکا پر 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔
 

عثمان رضا

محفلین
انڈیا کو 2-1 سے برتری حاصل ہے
آج چوتھا ونڈے کھیلا جارہا ہے
سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
 
Top