سری لنکا کا دورہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین
43ویں اوور میں 12 اسکور دیئے۔
44ویں اوور میں 14 اسکور دیئے۔
مجموعی اسکور 240، چوالیس اوور، چار آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
بڑا اسکور کیا ہے انڈیا نے 301 پچاس اوور، آخری اوور میں دو وکٹیں گئیں۔ سات کھلاڑی آؤٹ۔

25 اوور میں 125 تھے۔ باقی کے 25 اوور میں 176 کیئے۔
 

عثمان رضا

محفلین
انڈیا نے اپنے مقررہ 50 اوورز میں 301 رنز بنائے ہیں 7 وکٹوں کے نقصان پر
جس میں دھونی کی سنچری بھی شامل ہے
 
Top