سری لنکا کا دورہ ہندوستان

عثمان رضا

محفلین
انڈیا کے 414 رنز کے جواب میں
سری لنکا کے 49 اوورز کے اختتام پر 404 رنز 7 وکٹ کے نقصان پر
6 گیندوں‌پہ 11 رنز کی ضرورت ہے سری لنکا کو 3 وکٹیں باقی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو انڈیا کا حق بنتا ہے میچ جیتنے کا۔
سات آؤٹ، ایک اوور میں گیارہ اسکور چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند

صرف تین اسکور سے ہارے۔

کوئی شک نہیں انڈیا نے بہت اچھی طرح میچ کو قابو میں کیا۔
 

عثمان رضا

محفلین
مین‌ آف دی میچ سہواگ
انڈیا کو 5 میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہوگئی ہے
اگلا میچ 18 دسمبر کو ناگپور میں کھیلا جائیگا
 

عثمان رضا

محفلین
آج انڈیا سری لنکا کے درمیان دوسرا ونڈے کھیلا جارہا ہے
انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
اور اب تک 19 اوورز کے اختتام تک 99 رنز بنائے ہیں 3 وکٹوں کے نقصان پر
 
Top