سری لنکا کا دورہ ہندوستان

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا اور انڈیا کے درمیان آج پہلا ایک روزہ میچ ہندوستان کے شہر راجکوٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔

انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوور میں 414 اسکور بنائے تھے۔

سری لنکا نے 24 اوور میں 188 اسکور بنائے ہیں اور اسی اسکور پر ان کی پہلی وکٹ گری ہے۔

دلشان 111 کے ذاتی اسکور پر کھیل رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
339 پر چار آؤٹ
دلشان 160 کے ذاتی اسکور پر کلین بولڈ
چالسویں اوور کی پہلی گیند پر آؤٹ ہوا۔
 
Top