سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

سروش نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 10, 2017

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    4,840
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فل اسکور کارڈ ؟ کیا رہا ؟
     
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,683
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    پہلی اننگ: انڈیا 536-7 ڈکلیئر۔ وراٹ کوہلی 243 اور مرلی وجے 155 نمایاں اسکورر رہے جب کہ لنکا کی طرف سے لکشن سینڈیکان نے 4 وکٹ لیے۔
    دوسری اننگ: لنکا 373-10 آل آؤٹ۔ جس میں چنڈیمل نے 164 اور میتھوز نے 111 رن بنائے۔ اشون اور ایشانت کو تین تین اور جڈیجہ اور سمیع کو دو دو وکٹ ملے۔
    تیسری اننگ: انڈیا 246-5 ڈکلیئر۔ دھون 67، پجارا 49 کوہلی اور روہت شرما نے 50 رن بنائے۔
    چوتھی اننگ: لنکا 299-5
    ڈی سلوا 119 ریٹائرڈ ہرٹ، روشن سلوا 74 اور ڈکویلا 44 ناٹ آؤٹ رہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    890
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انڈیا والے اتنا اچھا کھیلتے ہیں تو پاکستان کے ساتھ کھیلنے میں کیوں پیچھے ہٹتے ہیں
     
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,683
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    سیاسی مسئلہ ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ میں مضبوط اور کمزور ٹیم دیکھ کر کوئی نہیں کھیلتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈئیر لنکا فئیر میں انکار ای سمجھاں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    تقریباً انکار ہی سمجھو جناب۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    میں تو روہت جی کی ٹرپل سینچری کی بات کر رہا تھا;):p:D:biggrin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اوہ اچھا۔ وہ تو پکا انکار سمجھیں۔
     
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بلکہ شاید سنچری تک کی گنجائش بھی بمشکل ہی نکلے۔
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد محفلین

    مراسلے:
    3,737
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایسا بھی نہیں ہے جی
    ہم بھی سدیرا سمارا وکرما شرما ورما سردا گرما وغیرہ وغیرہ نامی کھلاڑی رکھتے ہیں-
    اتنی جلدی نہیں جانے دینے لگے-



    اب ففٹی تو کھا ہی لینگے ثواب سمجھ کہ!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,067
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے ویشاکا پٹنم میں جاری ہے ۔ بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
    سری لنکا 45 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ جبکہ 7 اوورز ہوچکے ہیں ۔
     
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اوپل جی آج موڈ میں دکھائی دیویں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    17 اوورز میں سری لنکا کا سینکڑہ مکمل۔
     
  14. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,067
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    سری لنکا 136 رنز ایک کھلاڑی کے نقصان پر 22 اوورز مکمل
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,067
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    موجودہ رن ریٹ 6 اعشاریہ 14 ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,067
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    بھارت کو دوسری وکٹ ملی سمارا وکراما 42 رنز بنا کر آؤٹ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,067
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    سری لنکا : 189/5
    اوورز: 34
     
  18. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,067
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    43 اوورز کے اختتام پر سری لنکا 215 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,067
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    215 پر سری لنکا آل آؤٹ
     
  20. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,067
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    بھارت کے لئے آسان ہدف
     

اس صفحے کی تشہیر