سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

فہد اشرف

محفلین
فل اسکور کارڈ ؟ کیا رہا ؟

پہلی اننگ: انڈیا 536-7 ڈکلیئر۔ وراٹ کوہلی 243 اور مرلی وجے 155 نمایاں اسکورر رہے جب کہ لنکا کی طرف سے لکشن سینڈیکان نے 4 وکٹ لیے۔
دوسری اننگ: لنکا 373-10 آل آؤٹ۔ جس میں چنڈیمل نے 164 اور میتھوز نے 111 رن بنائے۔ اشون اور ایشانت کو تین تین اور جڈیجہ اور سمیع کو دو دو وکٹ ملے۔
تیسری اننگ: انڈیا 246-5 ڈکلیئر۔ دھون 67، پجارا 49 کوہلی اور روہت شرما نے 50 رن بنائے۔
چوتھی اننگ: لنکا 299-5
ڈی سلوا 119 ریٹائرڈ ہرٹ، روشن سلوا 74 اور ڈکویلا 44 ناٹ آؤٹ رہے۔
 
بلکہ شاید سنچری تک کی گنجائش بھی بمشکل ہی نکلے۔
ایسا بھی نہیں ہے جی
ہم بھی سدیرا سمارا وکرما شرما ورما سردا گرما وغیرہ وغیرہ نامی کھلاڑی رکھتے ہیں-
اتنی جلدی نہیں جانے دینے لگے-



اب ففٹی تو کھا ہی لینگے ثواب سمجھ کہ!!
 

سروش

محفلین
بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے ویشاکا پٹنم میں جاری ہے ۔ بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
سری لنکا 45 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ جبکہ 7 اوورز ہوچکے ہیں ۔
 
Top