سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

محمدظہیر

محفلین
افطار : کھجور، پانی، مٹن بریانی
بہت ہی مقفعیٰ قسم کی سحر و افطار ہے جناب۔
اندر کی بات بتاؤں تو ہمارے گھر میں سب افطاری میں کھانا کھانا ہی پسند کرتے ہیں. یہ پکوڑے، و دیگر فضول لوازمات سے شروع سے ہی اجتناب کیا گیا ہے :LOL:
 
افطاری - چکن بریانی ، ہریسہ ، مکس سبزی ، دہی بڑے اور روح افزا

سحری - پراٹھا ، آملیٹ ، نیسٹلے کریم (جسے عربی میں قشطہ کہتے ہیں جو آج تک سجھ نہیں آئی کیوں کہتے ہیں ) اور لسی​
 
بھانت بھانت کے پلاؤ کون سے پلاؤ ہیں ۔
آج دراصل آخری ویک اینڈ ہے، عید سے پہلے۔
تو محلہ والے جاگے ہیں کہ افطاری بھی بھیجنی ہوتی ہے۔
چار پانچ گھروں سے چنا پلاؤ، چکن پلاؤ، بریانی، زردہ وغیرہ آیا ہے، اور گھر میں بھی مٹر پلاؤ بنا ہے۔
 
آج دراصل آخری ویک اینڈ ہے، عید سے پہلے۔
تو محلہ والے جاگے ہیں کہ افطاری بھی بھیجنی ہوتی ہے۔
چار پانچ گھروں سے چنا پلاؤ، چکن پلاؤ، بریانی، زردہ وغیرہ آیا ہے، اور گھر میں بھی مٹر پلاؤ بنا ہے۔
اچھا اچھا یعنی عوامی دعوت کے مزے اڑائے ہیں ۔
 
یاز

محفلین
یہ کس طعام کا نام ہے؟
ٹینگ شربت
images
 
یاز

محفلین
آج دراصل آخری ویک اینڈ ہے، عید سے پہلے۔
تو محلہ والے جاگے ہیں کہ افطاری بھی بھیجنی ہوتی ہے۔
چار پانچ گھروں سے چنا پلاؤ، چکن پلاؤ، بریانی، زردہ وغیرہ آیا ہے، اور گھر میں بھی مٹر پلاؤ بنا ہے۔
ہم سمجھے شاید مختلف امیدواروں کی جانب سے افطاریاں کھلانے کا آغاز ہو گیا ہے۔
 
Top