سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

سین خے

محفلین
نوڈلز یہاں صرف انسٹنٹ والے ہی ملتے ہیں۔
اس کو یہاں بھی سپغیٹی ہی کہتے ہیں۔ اور اسی نام سے ملتی ہے۔

اب تو ایگ نوڈلز کولسن والے بنا رہے ہیں اور کولسن کی مصنوعات تو بہت آسانی سے ہر جگہ ہی دستیاب ہیں :)

Kolson%20Egg%20Noodles%20227gm-1000x500.jpeg


اس کے علاوہ بڑے سپر مارٹس جیسے امتیاز، میٹرو وغیرہ پر ایگ نوڈلز اور رائس نوڈلز بھی آسانی سے مل جاتی ہیں۔ میں suree کی رائس نوڈلز لاتی ہوں

Suree-rice-sticks-and-rice-vermicilli-1024x555.jpg
 

عندلیب

محفلین
قیمہ بھرے سموسے،پتاگوبھی کے پکوڑے،دہی بڑے،کھجور،تربوز،موز،سیب،روح افزا(لیموں اور سبزے کے بیج ڈالےگیے)
کھانے میں دال،چاول،فراءیڈ چکن
 
Top