سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

فہد اشرف

محفلین
ڈائنگ ہال کی سحری:
آلو انڈے کا سالن، روٹی، دال، چاول، پھینی۔
روم پہ پہنچ کے کھجور کھا کے پانی پی لیا ہے۔:)
 
پاکستان والو کو اس دفعہ بہت جلدی ہے روزہ رکھنے کی ہمارے پاس تو ابھی ایک گھنٹہ اور بیس منٹ پڑے ہیں انتہائے سحر میں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top