تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

زیک

مسافر
محفل کی سالگرہ کی خوشی میں سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ٹورنامنٹ میں صرف 8 کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔ اس لئے فوری رجسٹر کریں تاکہ ٹورنامنٹ شروع ہو سکے۔

دیکھتے ہیں کہ اس کلاسک گیم کا چیمپیئن کون ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
رجسٹریشن کروا دی ہے، کچھ ہدایات اور طریقہ کار کی وضاحت بھی کر دیں۔
 

زیک

مسافر
جب 8 لوگ پورے ہو جائیں گے تو پہلا راؤنڈ ہو گا۔ ہر کھلاڑی 1 گیم کھیلے گا اور ہر دو میں سے جیتنے والا اگلے راؤنڈ میں جائے گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:(

زکریا بھائی ، میں آپ سے بات نہیں کر رہی ، پہلے کیوں نہیں بتایا ، مجھے بھی کھیلنا تھا ، میں اپنا نام تو دے کے جاتی ناں کل شامل ہونے کے لیے :( :( :( :( :( :( :( :(

:(:(
 

ماوراء

محفلین
میں نے بڑے مزے سے شرکت کر لی تھی، لیکن میرا تو نیٹ ہی نہیں چل رہا۔۔
اور اب ڈس کوالیفائی کیا ہے تو زیک تو کھیلے بنا ہی آگے چلے گئے ہیں۔:grin:
 

زیک

مسافر
شکریہ ماوراء۔

اگر 8 مزید لوگ ہیں‌تو ایک اور ٹورنامنٹ بھی شروع کر سکتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے مجھے پتہ بھی نہیں چلا اور تم مجھے ہرا کر آگے نکل گئے۔
کوئی بات نہیں، کسی اور جگہ بدلا لوں گا۔ :mad:
 
Top