تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

باسم

محفلین
سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ ہارنے کی خوشی میں
ایک اور ٹورنامنٹ گو 123 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ٹورنامنٹ میں صرف 8 کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں لیکن اب کے دھاندلی کے دو مواقع ہیں۔ اس لئے فوری رجسٹر ہوں تاکہ ٹورنامنٹ شروع ہو سکے۔

دیکھتے ہیں کہ اس کلاسک گیم کا چیمپیئن کون ہے؟۔
 

حسن علوی

محفلین
اللہ کا نام لے کر انٹری تو کروا لی ھے مقابلہ باسم بھائی کے ساتھ پڑا ھے۔ دیکھیئے اب کی بار قسمت کیا کھیل کھیلتی ھے:)
 

ماوراء

محفلین
اس ٹورنامنٹ میں پچھلے کی طرح لکھا نہیں آ رہا۔ جس طرح پچھلے میں تھا کہ کھیلیں یا ڈسکوالیفائی کریں؟
 

حسن علوی

محفلین
ابھی بھی مزید دو کھلاڑی درکار ہیں۔ امید ھے مزید دو اراکین جلد ہی ریجسٹریشن کر لیں گے اور ٹورنامنٹ کا آغاز ہو سکے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے ابھی تک مزید دو کھلاڑی نہیں آئے۔ جب پورے ہو جائیں گے پھر کہیں گے کہ ہم نے بھی حصہ لینا تھا۔
 

حسن علوی

محفلین
مسئلہ یہ ھے شمشاد بھائی کہ ماوراء اور آپ کے مد مقابل آنے کی کوئی جرات نہیں کر پا رہا۔ بچے کترا رہے ہیں مقابلہ کرنے سے:)
 
Top