مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ تیسری سالگرہ

ماہی احمد

لائبریرین
سنا ہے محفل پر
ایک بہت ہی پیاری سی ہستی ہوا کرتی تھیں

آجکل کچھ خفا ہیں
th_pouty-face-smiley-emoticon-1.gif

کچھ مصروف

غالب کی بھتیجی کہلاتی ہیں
smiley-12_003.gif

ڈھیر ساری کتابیں ان کی لائبریری کا حصہ ہیں
اور
کہیں کہیں تھانیدارنی بھی بنی ہوئی ہیں
353-10-2.gif

ہم سب کی بہت پیاری
جیہ آپی
000112.gif

آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک

floating-with-love-smiley-emoticon.gif

251650,xcitefun-wishhappybirthdaywithca.gif


happy-birthday.gif

بھول ہوگئ پلیز معافی دے دیں
118493_th.gif

اب تو واپس آجائیں
پلیز
cute-kitten-sorry-smiley-emoticon.gif
 

زیک

مسافر
ایسے شخص کو مبارک دینے کا فائدہ جو نہ محفل پر ہے اور نہ واپسی کی امید ہے؟
 
Top