مبارکباد سالگرہ مبارک

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

لیں جی میرے جیسے نالائق بھی کبھی کوئی ناممکن سرانجام دے سکتے ہیں ۔ مجھے اپنی سالگرہ کا دن یاد نہیں رہتا تو زین بھائی کا کیسے یاد رہ سکتا تھا جبکہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ زین بھائی کی سالگرہ کب ہوتی ہے ؟ بس غلطی سے ابھی پورٹل پیج پر آج کی سالگرہ کے خانے میں نظر پڑ گئی تو وہاں زین بھائی کا نام لکھا ہوا ہے ۔ زین بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔

کیک تو پتہ نہیں کہاں ہو :idontknow:

کچنار پکانے پر ہم لوگ کافی دنوں سے تحقیق کر رہے ہیں جیسے ہی یہ تحقیق مکمل ہوتی ہے کھانے کا پروگرام بھی رکھ لیتے ہیں :happy:

آپ کے لیے تمام اراکینِ محفل کی جانب سے بہت سی دعائیں ۔ سالگرہ کے موقع پر کچھ یاد گار شیئر کرنا چاہیں فورم پر تو ضرور کیجیے گا ۔

ف۔قدوسی

محفلین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
arifkarim

معطل
زین بھائی کو سالگرہ مبارک اور مجھے بھی مبارک ہو، ہم دونوں ایک ہی دن پیدا ہوئے :)
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم زین بھائی
اللہ کرے آنے والا ہر اک سال اللہ کی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رہے آمین
zainji.gif

نایاب
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زین بھائی کو سالگرہ مبارک اور مجھے بھی مبارک ہو، ہم دونوں ایک ہی دن پیدا ہوئے :)

سالگرہ بہت مبارک ہو آپ کو ! آپ بھی کچھ یاد گار شیئر کریں اگر چاہیں ۔

ویسے ابھی تازہ ترین آپ کا نام شامل ہوا ہے شاید ورنہ اس وقت تک پورٹل پیج پر نہیں تھا ۔

چلیں جی اب آپ کیک شیک لائیں ادھر اراکین کے لیے اور کیک سادہ ہو بس :party: خبر دار جو کوئی نظریاتی کیک بھیجا ادھر :cowboy:

شمشاد

لائبریرین
یہ تو زین کی سالگرہ کا دھاگہ ہے۔ عارف کا دھاگہ تو دوسرا ہے۔ ان کو وہاں مبارک دو۔
 
جیا راؤ

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو زین ! :)

birthday_candles-1.gif

یہ رہا آپ کا کیک۔۔۔۔۔:)

happy20birthday20song20cake.jpg

اور یہ ہے آپ کے لئے پھولوں کا گلدستہ۔۔۔۔:)

bouquet_06.jpg

اللہ آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں اور لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین :)
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم

لیں جی میرے جیسے نالائق بھی کبھی کوئی ناممکن سرانجام دے سکتے ہیں ۔ مجھے اپنی سالگرہ کا دن یاد نہیں رہتا تو زین بھائی کا کیسے یاد رہ سکتا تھا جبکہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ زین بھائی کی سالگرہ کب ہوتی ہے ؟ بس غلطی سے ابھی پورٹل پیج پر آج کی سالگرہ کے خانے میں نظر پڑ گئی تو وہاں زین بھائی کا نام لکھا ہوا ہے ۔ زین بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔

کیک تو پتہ نہیں کہاں ہو :idontknow:

کچنار پکانے پر ہم لوگ کافی دنوں سے تحقیق کر رہے ہیں جیسے ہی یہ تحقیق مکمل ہوتی ہے کھانے کا پروگرام بھی رکھ لیتے ہیں :happy:

آپ کے لیے تمام اراکینِ محفل کی جانب سے بہت سی دعائیں ۔ سالگرہ کے موقع پر کچھ یاد گار شیئر کرنا چاہیں فورم پر تو ضرور کیجیے گا ۔

بہت شکریہ شگفتہ بہنا:)
مجھے خود بھی اپنی سالگرہ یاد نہیں‌تھی کیونکہ میں نے کبھی سالگرہ نہیں‌منائی

آپ سب کے لئے کیک جیاء راؤ بہن لاچکی ہیں ۔ :)

کچنار پکانے کا معاملہ بھی گاجر کی حلوہ کی طرح اٹک گیا ہے ۔
زین بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

birthday28.gif

بہت شکریہ فاطمہ

زین بھائی کو سالگرہ مبارک اور مجھے بھی مبارک ہو، ہم دونوں ایک ہی دن پیدا ہوئے :)

:eek:
اچھا۔
آپ کو بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

السلام علیکم
محترم زین بھائی
اللہ کرے آنے والا ہر اک سال اللہ کی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رہے آمین
zainji.gif

نایاب

اتنے اچھے کارڈ اور دعائوں کے لئے بہت شکریہ نایاب بھیا
 
Top