مبارکباد سالگرہ مبارک

ملائکہ

محفلین
happy_birthday_glitter_flowers.gif



سالگرہ بہتتتتتتتتتتتتتت مبارک ہو میں کل نہیں وش کرسکی پتہ ہے سبکو کہ کیوں نہیں کرسکی :battingeyelashes:


آج کردیا ہے نا یہی بہت ہے:grin:
 

زین

لائبریرین
ہممممممم۔۔۔ یعنی ہم آپ کو ٹھیک "چھوٹو" سمجھتے تھے۔۔۔۔۔ :)
جی :grin:

لیکن شمشاد بھائی نہیں مانتے :(


اچھا میں نے سمجھا شاید ایک میرے لیئے لائیں تھیں :sick:

مع السلام
آپ ظہیر بھائی کے ساتھ کوئٹہ آئیےے تو دو دو کیک کھلائونگا:)

تعبیر جی جنم دن صرف زین کا ہے :grin:!

مع السلام

:confused:
 

زین

لائبریرین
جناب زین صاحب سالگرہ مُبارک ہو

بہت شکریہ شاہ صاحب :)
میری طرف سے زین بھائی کو مبارک ہو
بہت شکریہ صابر بھائی :)

پھر کیک کھلائیں یا سالگرہ دوبارہ منائیں

اچھا دوبارہ تو سالگرہ نہیں مناسکتا پھر عمر ایک سال کم ہوجائےگی :grin:











آپ کی سالگرہ کے لئے ایڈوانس میں کیک :grin:
3494003506_f19a9490c1.jpg




ماشاءاللہ آج زین کی سالگرہ ہے بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر جائز مراد پوری کرے
خوب ترقی کرو اور ڈھیر ساری خوشیاں سمیٹو صحت کے ساتھ
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif

2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif

2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif


smiles435se0.gif


1008-092-07-1017.gif



1008-012-32-1068.gif



1008-012-24-1057.gif





2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif

2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif

2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif
2hy8cn6.gif



بہت شکریہ تعبیر بہنا


:)
 

زین

لائبریرین
اب محنت کرنے پڑی گی۔ پہلے برتھ سرٹیفکیٹ ڈھونڈنا ہوگا پھر اسکین کرنا ہوگا
 

شمشاد

لائبریرین
ڈھونڈنا نہیں، یہ کہو کہ بنوانا ہو گا۔

ڈاکٹر کو پیسے دیکر وہ تو کسی بھی تاریخ کا بنوایا جا سکتا ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
بہت شکریہ فرح بھائی :)




:eek:
33:confused:

شمشاد بھائی ، یہاں‌میری سالگرہ منائی جارہی ہے آپ کے پوتے کی نہیں:noxxx::grin:

ویسے ہم پورے 18 کے ہوگئے ہیں :cool:

بڑے بھائی آپ ہیں کیک تو آپ کو کھلانا ہوگا



بہت شکریہ علی بھائی

کیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوپر دیکھئے :rolleyes:


یہ تو صرف دکھاوا ہے زیں میاں‌ !

مع السلام
 

زین

لائبریرین
صرف کیک میں نے تو سوچا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :sick:؟

مع السلام

کیوں، اور کیا کیا کھانا ہے ، :confused: ، اچھا ، آپ آنے والے بنئے کھانے کی فکر نہ کریں :grin:

جیاء جی اس کے لیئے تو بہت انتظار کرنا پڑے گا آپ ایسا کریں کہ زین سے کہیں کہ مجھے بھی دے دے :grin:!

مع السلام


نہیں وہ تو میں نے کھا بھی لیا:)
 
Top