مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

شمشاد

لائبریرین
یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں کہ حجاب محفل میں آئی ہیں۔ آج کتنے سالوں کے بعد آئی ہیں؟ محفل میں خوش آمدید
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم فہیم بھیااااا

ابھی ابھی لیپ ٹاپ آن کیا اور سوچا آپ کو ہیپی برتھ ڈے کا میسج لکھوں۔۔ یہاں آئی تو حجاب سس نے یہ تھریڈ اوپن کیا ہوا تھا ۔۔ اس لیے میں بھی اسی میں میسج کر رہی ہوں آپ کو :)
فہیم بھیا آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد
آپ ہمیشہ خوش رہیں
آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہو۔۔۔ اور کوئی دکھ غلطی سے بھی پاس سے نہ گزرے اور اگر ہمت کر کے پاس آ جائے تو زور کا ایک ٹھڈا مار کر آپ اسے دور پھینک دو۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی

آمین ثم آمین

یہ کیک بھی کھائیں

Chocolate-Birthday-Cakes-3.jpg
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم فہیم بھیااااا
وعلیکم السلام

تھینک یو سوووووووووووو مچ میمی :)

اور یہ ٹھڈا کیسے مارتے ہیں بھلا:ROFLMAO:

باقی ہی کیک تمہیں کھلائے بغیر کیسے کھاؤں۔
چلو شاباش منہ کھولو :)
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم فہیم بھیااااا

ابھی ابھی لیپ ٹاپ آن کیا اور سوچا آپ کو ہیپی برتھ ڈے کا میسج لکھوں۔۔ یہاں آئی تو حجاب سس نے یہ تھریڈ اوپن کیا ہوا تھا ۔۔ اس لیے میں بھی اسی میں میسج کر رہی ہوں آپ کو :)
فہیم بھیا آپ کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد
آپ ہمیشہ خوش رہیں
آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہو۔۔۔ اور کوئی دکھ غلطی سے بھی پاس سے نہ گزرے اور اگر ہمت کر کے پاس آ جائے تو زور کا ایک ٹھڈا مار کر آپ اسے دور پھینک دو۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی

آمین ثم آمین

یہ کیک بھی کھائیں

Chocolate-Birthday-Cakes-3.jpg
میں نے آپ کی وجہ سے تھریڈ نہیں کھولا۔
آپ نے بھی دیر کردی :)
 
Top