مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

مہ جبین

محفلین
سالگرہ مبارک ہو فہیم بیٹا
اللہ تمہاری عمر ، علم، عمل اور رزق روزگار میں بہت برکتیں عطا فرمائے اور بے شمار کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے اور سارہ والی دعا میں میں بھی شامل ہوجاتی ہوں کہ اللہ کرے اگلی سالگرہ اپنی شریکِ حیات کے ساتھ مناؤ آمین
 
فہیم

لائبریرین

بہت بہت شکریہ آنٹی :)

اللہ پاک سب کو خوشیاں دے
اور آپ کی زبان مبارک ہو۔ آمین
 
Top