مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
عمر رواں کا اک برس اور بیت گیا ۔
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو
اپنی رحمت سے بھرپور رکھتے
تمام غموں سے دور رکھتے
آپ کی تمام جائز خواہشات اور حاجات کی تکمیل فرمائے آمین
30vkuiq.jpg
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
عمر رواں کا اک برس اور بیت گیا ۔
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو
اپنی رحمت سے بھرپور رکھتے
تمام غموں سے دور رکھتے
آپ کی تمام جائز خواہشات اور حاجات کی تکمیل فرمائے آمین
30vkuiq.jpg
وعلیکم السلام
اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔ آمین

اور اس خوبصورت سے کارڈ کے لیے بہت بہت شکریہ نایاب بھائی :)
 
Top