مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

بہت بہت مبارک ہو چھوٹے ویر جی
بہت بہت شکریہ وڈّے پاجی
591894tnz6v3v681.gif
 

زبیر مرزا

محفلین
آپ نے آج سب سے پہلے سالگرہ مبارک کہا تو بہت خوشی ہوئی۔مجھے موبائل پہ آپکا پیغام صبح 12:31 پہ ملا
ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
اچھا ایک بات بتائیں کہ آپکے پیغامات الگ الگ نمبروں سے کیوں آتے ہیں؟
میں تو اپنے فون سے ہی میسج کرتا ہوں اب یہ نہیں معلوم الگ نمبر کیوں شو ہوتے ہیں
 
Top