مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

زبیر مرزا

محفلین
salam-1.gif
جی جناب 13 مارچ کا دن آپہنچا جس نے ہمیں یاددیانی کرائی کہ ہوشیارباش​
کیک اورکارڈ تیار رکھو- مجھے کیک اپنے بڑے بھائی صاحب کے لیے​
خریدنا ہے کہ ان کی بھی سالگرہ کا دن یہی ہے حسیب کو صرف کیک کی تصویرپرگذارا​
کرنا ہوگا -ہاں کارڈ میں نے کافی محنت سے بنایا ہے کہ کیک کی کمی کو پورا کرسکوں:)
حسیب نذیر گِل آپ کو سالگرہ مبارک ہو- اللہ تعالٰی آپ کو خیرِکثیراور​
بےشمارخوشیاں اورکامیابیاں عطا فرمائے​
marc13_zpscf60da41.jpg
 
اللہ عمر خضر عطا فرمائے ۔
عمر خضر میں محض طول عمر کی دعا نہیں۔
بلکہ صحت و عافیت اور خوشی و شادمانی بھی شامل ہے ۔
 

نایاب

لائبریرین
حسیب نذیر گل آپ کو سالگرہ پر ڈھیروں دلی دعاؤں مبارک باد
بھتیجے سدا خوش ہنستے مسکراتے رہو ۔ زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی تمہارے قدم چومے ۔ آمین
 

تعبیر

محفلین
حسیب بچے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ٹین ایج تو گئی اب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے افسوس :p
اللہ آپ کو بہت بہت خوشیاں،کامیاں نصیب کرے صحت اور تندرستی کے ساتھ۔آمین​
birthday_122.gif
graphics-happy-birthday-505231.gif
BirthdayGifs314.gif
graphics-happy-birthday-149135.gif
Birthday-Glitters-29.gif
1338201064.gif
birthday-blank.gif
 
salam-1.gif
جی جناب 13 مارچ کا دن آپہنچا جس نے ہمیں یاددیانی کرائی کہ ہوشیارباش​
کیک اورکارڈ تیار رکھو- مجھے کیک اپنے بڑے بھائی صاحب کے لیے​
خریدنا ہے کہ ان کی بھی سالگرہ کا دن یہی ہے حسیب کو صرف کیک کی تصویرپرگذارا​
کرنا ہوگا -ہاں کارڈ میں نے کافی محنت سے بنایا ہے کہ کیک کی کمی کو پورا کرسکوں:)
حسیب نذیر گِل آپ کو سالگرہ مبارک ہو- اللہ تعالٰی آپ کو خیرِکثیراور​
بےشمارخوشیاں اورکامیابیاں عطا فرمائے​
marc13_zpscf60da41.jpg
بہت بہت شکریہ زبیر بھائی۔آپکا کارڈ ہی میرے لیے سب کچھ ہے۔
میں ہمیشہ آپکی محبتوں کا مقروض رہوں گا۔
یہ دن چونکہ آپکے بھائی کی سالگرہ کا دن بھی ہے تو بھائی جان کی اچھی صحت،لمبی عمر اور خوشیوں بھری زندگی کیلیے دعاگو ہوں۔


نوٹ:آپکی اجازت کے بغیر کارڈ محفوظ کررہا ہوں تاکہ سند رہے اور مستقبل میں کام ہے:)
thanks.gif
Thank-You-Glitters-53.gif
 
حسیب نذیر گل آپ کو سالگرہ پر ڈھیروں دلی دعاؤں مبارک باد
بھتیجے سدا خوش ہنستے مسکراتے رہو ۔ زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی تمہارے قدم چومے ۔ آمین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ چچا جان۔آپکی دعائیں ہی میرے لیے سب کچھ ہیں
Thanks.gif
 
حسیب بچے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ٹین ایج تو گئی اب ہمیشہ ہمیشہ کے لیے افسوس :p
اللہ آپ کو بہت بہت خوشیاں،کامیاں نصیب کرے صحت اور تندرستی کے ساتھ۔آمین​
؎​
ہاں جی بالکل ٹین ایج تو گئی۔ویسے بھی میں نے ٹین ایج میں "ٹین ایجروں" والے کام تو کیے نہیں جو افسوس ہو:rolleyes:
یہ غبارے میری سالگرہ کی خوشی میں ہیں یا ٹین ایج جانے کی؟:rolleyes:
یہ کون کون ہیں؟
ان میں آپ کہاں ہیں؟:eek:

بہرحآل بہت بہت شکریہ
tumblr_lr1dfwzBTQ1qafrh6.gif
thank.gif
 
Top