مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

سالگرہ مبارک ہو منے نمبر 2
happy_20th_birthday_with_balloons_mousepad-p144056599359173753envq7_400.jpg


bday+20.jpg
 

تعبیر

محفلین
ہاں جی بالکل ٹین ایج تو گئی۔ویسے بھی میں نے ٹین ایج میں "ٹین ایجروں" والے کام تو کیے نہیں جو افسوس ہو:rolleyes:
اب یہ "ٹین ایجروں" والے کام کیا ہوتے ہیں بھلا؟
اچھا ہے نا کہ اب بچے سے بڑے بن رہے ہیں آپ :p

یہ غبارے میری سالگرہ کی خوشی میں ہیں یا ٹین ایج جانے کی؟:rolleyes:
ارے بابا سالگرہ کی خوشی میں ہیں سو فیصد
جو جو سمجھ میں آئے وہی ہیں

ان میں آپ کہاں ہیں؟:eek:
میں اس وقت آپ کو وش کر رہی تھی تبھی ان میں سے کوئی بھی نہیں ہوں :p
بہرحآل بہت بہت شکریہ
شکریہ اپنے پاس واپس رکھو کہ مجھ سے ایسی چیزیں سنبھالی نہیں نا جاتیں :)
شکر اللہ کہ اس بار پہلی یا دوسری،تیسری بار میں نے کسی کو ٹائم پر وش کیا ہے ۔
ایک بار پھر سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور ہاں کچھ بتائیں کہ کیسے منائی اپنی سالگرہ اور کیا کیا تحفے ملے؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اب یہ "ٹین ایجروں" والے کام کیا ہوتے ہیں بھلا؟
اچھا ہے نا کہ اب بچے سے بڑے بن رہے ہیں آپ :p
بھلا مجھے کیا پتہ یہ ٹین ایجروں والے کام کیا ہوتے ہیں۔یہ تو کسی ٹین ایجر ہی بتا سکتا ہے جیسے ہمارا مُنّا
ایک بار پھر سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور ہاں کچھ بتائیں کہ کیسے منائی اپنی سالگرہ اور کیا کیا تحفے ملے
دلچسپ بات یہ ہے کہ میں سالگرہ نہیں مناتا۔اسکا مطلب یہ نہیں کہ میں بہت قدامت پسند ہوں وغیرہ وغیرہ۔بلکہ بات دراصل یہ ہے کہ آج سے چند سال قبل میں نے اپنی سالگرہ منائی تھی اور وہ دن بہت بکواس گزرا تھا اس لیے میں 13 مارچ کو بھول ہی جاتا ہوں کہ میری سالگرہ ہے یا نہیں۔​
بہرحال اگر کوئی وش کرے تو بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے۔​
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو حسیب۔
دعا ہے کہ زندگی کا یہ نیا سال اور آنے والے تمام سال آپ کے لئے اطمینان، سکون، کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور ثابت ہوں۔ آمین
 
Top