مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

سارہ خان

محفلین
اوو مجھے یہاں مبارکیں دی جا رہی ہیں ۔۔:) اور مجھے پتا ہی نہیں ۔۔:(

کتنی جلدی دو سال گزر گئے اور پتا ہی نہیں چلا ۔۔۔

شمشاد بھائی بہت بہت شکریہ آپ کا آپ نے یاد رکھا ۔۔۔ جیتے رہیں اور اس ہی طرح ہم سب کا خیال رکھتے رہیں ۔۔:)

ایم بلال ،ماوراء ، وارث بھائی ، عمار ، جیہ ، سخنور ، حسن ، الف نظامی ، زونی ، استاد محترم ، ظفری ، عیشل ، زینب ، محمد عبیداللہ ، ضبط ، سارا ، شگفتہ اور بڑے بھیا خیر مبارک اور نیک خواہشات کا بہت شکریہ ۔۔۔:)
 

حسن علوی

محفلین
مہینے مہینے بعد چکر لگے گا تو یوں ہی ہوگا نا:rolleyes:

ایک بار پھر مبارک ہو سارہ محفل کے دو سال کیونکہ پرانی والی مبارک اب ذرا باسی ہوگئی ھے شاید:)
 

سارہ خان

محفلین
اچھا ۔۔ :)
اگر ایسی بات ہے تو یہ مبارک بھی باسی ہوگئی دو دن کی ۔۔:tounge: چلو اب پھر سے نئی مبارک دو ۔۔۔;)
 

زونی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سارہ آپکو محفل پہ دو سال کا سفر اور دعا ھے کہ آئیندہ بھی آپکا سفر بہترین گزرے :)
 

سارہ خان

محفلین
مبارک ہو سارہ آپ کو ۔ ۔ ۔،کیا مجھے بھی ٹریٹ ملے گی؟؟

شکریہ سسٹر ۔۔ یہ سالگرہ پانچ ماہ پرانی ہو چکی ہے اتفاق سے تھریڈ سامنے آ گیا ہے پھر سے ۔۔:) اب باسی سالگرہ کی تو ٹریٹ نہیں ہوتی نہ ۔۔ :tounge: اگلی سالگرہ کی امید رکھیں انشاءاللہ۔۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
کیونکہ پچھلی تو گزر گئی نہ ۔۔ ویسے میں آپ کو ایسے بھی ٹریٹ دے سکتی ہوں ۔۔ جب چاہیں آئیں موسٹ ویلکم ۔۔:)
 

تعبیر

محفلین
سارہ یہ کب کی بات ہے :confused:

جبکہ میں کسی اور تھریڈ مین اپکو مبارک باد دے چکی ہوں :confused:

چلیں یہاں بھی دے دیتی ہوں بہت بہت مبارک ہو اور اللہ کرے کہ ان سالوں کی تعداد یونہی بڑھتی رہے :)
 

damsel

معطل
سارہ مجھے پتا نہیں تھا اتنے دیر سے آنے پر معذرت

آپ کو محفل پر دو سال مبارک ہوں :) (ویسے کسیے کٹی یہ قید :grin:)

congrat1.gif





jrk-congrats.jpg
 

سارہ خان

محفلین
سارہ یہ کب کی بات ہے :confused:

جبکہ میں کسی اور تھریڈ مین اپکو مبارک باد دے چکی ہوں :confused:

چلیں یہاں بھی دے دیتی ہوں بہت بہت مبارک ہو اور اللہ کرے کہ ان سالوں کی تعداد یونہی بڑھتی رہے :)
شکریہ تعبیر وہ آپ نے 5000 پوسٹس کی مبارک دی تھی ۔۔ یہ اس سے بھی پہلے کی بات ہے ۔۔:tounge:
 
Top