مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

عمر سیف

محفلین
29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔

انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
 
ماوراء

محفلین
273_cakes_1.gif

سارہ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے تمھارا یہ سال بہت اچھا گزرے۔ آمین۔

273_1991z_1.jpg

273_cakes_1.gif
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرسارہ خان، آپ کوسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کوہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔

انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ :) ۔۔ ویسے امید تو بالکل نہین تھی مجھے آپ سے ۔۔ کیونکہ ویلکم بیک تو اتنے روکھے پھیکے انداز میں کیا تھا ۔۔ :? لیکن چلو اب حساب برابر ہو گیا۔۔۔ :) :p ۔۔
اور دعاؤں کا بھی شکریہ دادا ابا۔۔۔ بزرگوں کی دعائیں ویسے بھی بہت کام آتی ہیں ۔۔۔ :wink: :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
اووووووو ضبط۔۔۔۔۔ میں نے تھریڈ کھولنا تھا۔ :cry: :cry: :cry:

خیر۔۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔
کوئی بات نہیں ماورا ۔۔۔ تم نے یاد رکھا۔۔ اتنے اچھے طریقے سے وش کیا یہی کافی ہے ۔۔ :) ۔ مجھے پتا ہے تمہیں موقع نہیں ملا ہوگا۔۔ :) ۔ ایس ایم بھی بہت پیارا تھا۔۔ میری وہ سم کھوئی ہوئی تھی ۔۔ اس لئے رات کو ریسیو نہین کر پائی۔۔۔ صبح اٹھ کر سب سے پہلے وہ ڈھونڈی۔۔۔ بہت اچھا لگا ایس ایم ایس۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔

انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ :) ۔۔ ویسے امید تو بالکل نہین تھی مجھے آپ سے ۔۔ کیونکہ ویلکم بیک تو اتنے روکھے پھیکے انداز میں کیا تھا ۔۔ :? لیکن چلو اب حساب برابر ہو گیا۔۔۔ :) :p ۔۔
اور دعاؤں کا بھی شکریہ دادا ابا۔۔۔ بزرگوں کی دعائیں ویسے بھی بہت کام آتی ہیں ۔۔۔ :wink: :)

اوپس “ دادا ابا“
0037.gif
 
ہمم۔ اچھی بات ہے نا دعائیں ہی لیتی ہو۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
273_cakes_1.gif

سارہ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے تمھارا یہ سال بہت اچھا گزرے۔ آمین۔

273_1991z_1.jpg

273_cakes_1.gif
آمین آمین۔۔ :)
یہ اتنے سارے کیکس تو ٹھیک ہیں ماورا۔۔ لیکن ان پر لگی موم بتیاں کچھ زیادہ نہیں ہیں ۔۔۔ :roll: :) ۔۔ میں اتنی بڑی ہرگز نہیں ہوں ۔۔۔ :oops:
th_10206-001-11-1076.gif
 
تیشہ

محفلین
:) میری نظر ابھی پڑی بی ایس بی پر سے تو مجھے یاد آیا ۔

سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ ۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
حجاب۔۔ زکریا۔۔ دوست۔۔ جاوید بھائی ۔۔ شمشاد بھائی اور اعجاز صاحب آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:) میری نظر ابھی پڑی بی ایس بی پر سے تو مجھے یاد آیا ۔

سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ ۔ :)
تھینکس باجو۔۔۔ :) کیک کھا کر جائے گا۔۔ ماورا نے اتنے سارے لگائے ہین نہ ۔۔ وہاں سے ۔۔ :p
بی ایس بی تو مین نے دیکھا ہی نہیں ۔۔ بہت عرصے سے گئی ہی نہین وہان ۔۔
 
Top