بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ضبط نے کہا:29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔
انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔
کوئی بات نہیں ماورا ۔۔۔ تم نے یاد رکھا۔۔ اتنے اچھے طریقے سے وش کیا یہی کافی ہے ۔۔ماوراء نے کہا:اووووووو ضبط۔۔۔۔۔ میں نے تھریڈ کھولنا تھا۔![]()
![]()
![]()
خیر۔۔۔اب کیا ہو سکتا ہے۔
سارہ خان نے کہا:بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ضبط نے کہا:29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔
انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔۔ ویسے امید تو بالکل نہین تھی مجھے آپ سے ۔۔ کیونکہ ویلکم بیک تو اتنے روکھے پھیکے انداز میں کیا تھا ۔۔
لیکن چلو اب حساب برابر ہو گیا۔۔۔
![]()
۔۔
اور دعاؤں کا بھی شکریہ دادا ابا۔۔۔ بزرگوں کی دعائیں ویسے بھی بہت کام آتی ہیں ۔۔۔![]()
![]()
ہمم۔ اچھی بات ہے نا دعائیں ہی لیتی ہو۔سارہ خان نے کہا:بہت بہت شکریہ ضبط ۔۔۔ آپ نے یاد رکھا۔۔ سب سے پہلے وش کیا۔۔۔ضبط نے کہا:29 مارچ کو سارہ خان کی سالگرہ ہے۔
انہیں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ خوش رکھے اور نصیب اچھے کرے۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔۔ ویسے امید تو بالکل نہین تھی مجھے آپ سے ۔۔ کیونکہ ویلکم بیک تو اتنے روکھے پھیکے انداز میں کیا تھا ۔۔
لیکن چلو اب حساب برابر ہو گیا۔۔۔
![]()
۔۔
اور دعاؤں کا بھی شکریہ دادا ابا۔۔۔ بزرگوں کی دعائیں ویسے بھی بہت کام آتی ہیں ۔۔۔![]()
![]()
آمین آمین۔۔ماوراء نے کہا:![]()
سارہ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے تمھارا یہ سال بہت اچھا گزرے۔ آمین۔
![]()
![]()
تھینکس باجو۔۔۔بوچھی نے کہا:میری نظر ابھی پڑی بی ایس بی پر سے تو مجھے یاد آیا ۔
سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ ۔![]()