تعارف ~~ سارا ~~

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
~~

دوستو، سارا میری بہت اچھی دوست ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ سارا بہت جلد اردو ٹائپ کرنا سیکھ جائے گی۔ اور یقیناً سارہ خان کی طرح نہیں کرے گی کہ آن لائن ہی نہ آئے۔ سارا بس اردو لکھنا سیکھ لے۔ تو اس نے میرے ساتھ بہت بڑے پراجیکٹس پر کام کرنا ہے۔ اور مجھے یہ بھی یقین ہے کہ سارا میری کسی بات سے انکار نہیں کرے گی۔ :p :D

اب سارا اپنے بارے ہمیں تھوڑا بہت بتا دو۔ تاکہ سب تمھارے بارے میں جان سکیں۔

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔

~~

:welcome: :princess:
 
سارہ خان

محفلین
تم مجھے جوش دلا رہی ہو ماوراء :oops: ۔۔۔۔۔سارا ماشاءاللّہ اچھی اردو لکھ رہی ہے۔۔۔تم فکر نا کرو وہ میری طرح نہیں بھاگے گی۔۔ :) تم اس کو سکھوا کر ہی رہو گی ۔۔ :D ۔۔۔

خوش آمدید سارا۔۔۔۔(میں نہیں آتی کوئی بات نہیں تمھیں خوش آمدید تو کر سکتی ہوں نا۔۔۔۔) :)

ٔ
Welcome1.gif
 
قیصرانی

لائبریرین
خوش آمدید سارا۔ جو بھی ہیں جیسی بھی ہیں، ابھی تک نامعلوم ہی ہیں۔ :)
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
~~
lol۔ یار سارا بھی یہی کہہ رہی تھی کہ میں اسے جوش دلا رہی ہوں۔ :D
لیکن یار تم تو آتی رہا کرو نا۔ دن میں کم از کم ایک پوسٹ تو کر جایا کرو نا۔ پھر ترقی خود بہ خود ہوتی رہے گی۔ سارا نے تو کہا ہے کہ تین پوسٹس کا مسئلہ نہیں ہے میں تو اور بھی کر سکتی ہوں۔ کہ کچھ ابھی صحیح سے پتہ چل جائے۔ ابھی میں اسے شاعری کے تھریڈ بتاتی ہوں پھر روز آیا کرے گی۔ آخر شاعرہ بھی تو ہے نا۔ :p
~~
 
ماوراء

محفلین
~~
سارہ کچھ مشکل ہو رہی ہے تو بتاؤ۔ میں لکھ کر بھیج دیتی ہوں۔ پھر پوسٹ کر دینا۔ :p
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک کام کریں، سارا اوّل، دوم اور سوم کے حوالے سے بات کرتے ہیں۔
اس طرح‌ساری کی ساری سارا مکس اپ ہو گئی ہیں۔ :)
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید سارا
امید ہے آپ اس محفل میں ہمارے ساتھ بلندیوں پر اڑتی ہوئی آکاش کو چھو لیں گی۔
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~

دوستو، سارا میری بہت اچھی دوست ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ سارا بہت جلد اردو ٹائپ کرنا سیکھ جائے گی۔ اور یقیناً سارہ خان کی طرح نہیں کرے گی کہ آن لائن ہی نہ آئے۔ سارا بس اردو لکھنا سیکھ لے۔ تو اس نے میرے ساتھ بہت بڑے پراجیکٹس پر کام کرنا ہے۔ اور مجھے یہ بھی یقین ہے کہ سارا میری کسی بات سے انکار نہیں کرے گی۔ :p :D

اب سارا اپنے بارے ہمیں تھوڑا بہت بتا دو۔ تاکہ سب تمھارے بارے میں جان سکیں۔

١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔

~~

:welcome: :princess:

ابھی میں اردو نیہں لکھ رہی تو کون لکھ رہا ھے؟؟ :wink: یار سیکھنے کی کیا بات۔۔آتی ہے تو لکھ رہی ھوں نا ۔۔ پراجیکٹس پر کام کرنا ہے تب ھی تو آیئ ہوں نا۔۔اب اپنے بارے میں کچھ بتا دیتی ھوں۔۔۔
١۔ آپکا پورا نام؟
سارا خان
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
گھر والے میرے نام کو بگاڑتے رہتے ھیں ۔۔بس یونہی لاڈ پیار میں۔۔ :oops:

٣۔ عمر کتنی ہے؟
23سال
٤۔جائے پیدائش ؟
پاکستان‘اٹک
٥- حاضر مقام؟
امریکا۔ٹیکساس
6۔مصروفیت کیا ہے؟
کچھ خاص نہیں۔۔کتابیں پڑتی ھوں۔۔جو بی اچھی مل جاے۔۔شاعری۔ ‘‘پال ٹالک‘‘BSB‘‘کوکنگ‘‘

٧۔تعلیمی قابلیت؟

یہ نہیں بتاتی۔۔ :p

٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
ناول پڑنا۔۔شاعری لکھنااور پڑھنا۔۔کوکنگ کرنا۔۔شاپنگ کرنا۔۔ :)

٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
اردو‘ پنجابی‘انگلش(کبھی کبھار بیچ میں جٹکا بھی لگ جاتا ھے۔۔۔ :oops:

10۔آپ اس فورم کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا تجویز پیش کرنا پسند کریں گے۔

فلحال تو آیی ھوں۔۔خود کو بہتر کر کے فورم کی طرف بھی توجہ دوں گی۔۔ :lol:
 
سارا

محفلین
سارہ خان نے کہا:
تم مجھے جوش دلا رہی ہو ماوراء :oops: ۔۔۔۔۔سارا ماشاءاللّہ اچھی اردو لکھ رہی ہے۔۔۔تم فکر نا کرو وہ میری طرح نہیں بھاگے گی۔۔ :) تم اس کو سکھوا کر ہی رہو گی ۔۔ :D ۔۔۔

خوش آمدید سارا۔۔۔۔(میں نہیں آتی کوئی بات نہیں تمھیں خوش آمدید تو کر سکتی ہوں نا۔۔۔۔) :)

ٔ
Welcome1.gif

شکریہ سارا۔۔ تم آتی تو ھو۔۔مجھے کبھی کبھار نظر آجاتی ھو۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
~~
زبردست سارا۔ مجھے یقین نہیں آ رہا ہے کہ تم نے اتنا بڑا پیغام لکھا ہے۔ :)
مجھے کچھ کچھ شک پڑ رہا ہے کہ تمھیں فورم پسند آیا ہے۔ کھیل کھیل میں ہی شاعری کے کچھ تھریڈز بھی ہیں۔ اور شاعری کا الگ تھریڈ بھی ہے۔ ذرا اپنی شاعری وہاں پوسٹ کرنا۔ ساتھ ساتھ تمھاری شاعری کی اصلاح بھی ہوتی رہے گی۔ کیا پتہ تم کبھی بہت مشہور شاعرہ بھی بن جاؤ۔ چلو، اب ایک کام تو کرو۔ یہاں کے ممبرز کو اچھی طرح پڑھنا شروع کرو۔ اور جس طرح میں نے اور تم نے مل کر بی ایس بی کے لیے غزل لکھی تھی ویسی ایک یہاں کے لیے بھی لکھتے ہیں۔ :p

اور سنو، مجھے اچھے اچھے ناولز کے نام بتانا۔ میں بھی پڑھوں گی۔ اور پشتو نہیں آتی اور پنجابی آتی ہے۔ اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ :?
اور کوکنگ کب سے کرنا شروع کی ہے۔ ذرا نئی نئی ڈشز کی تراکیب کچن کارنر میں پوسٹ کرنا۔ :p

ہاں فورم تو مجھے پسند آیا ہے۔۔لیکن میری شاعری کو تم رہنے دو۔۔ایویں مجھے شرمندہ نا کرو۔۔ :oops:
تم ویسے ہی مجھے ٹوٹی پھوٹی غزل بیجو۔۔میں اسے سہی کر لوں گی۔۔۔
تمہاری طرف ناول ملتے ھیں؟؟اگر ہیں تو پھر میں نام بتا دوں گی۔۔پشتو کیسے آ سکتی ہے؟؟

کوکنگ تو کافی عرصے سے کر رہی ھوں۔۔اوکے تراکیب بھی بتا دوں گی۔۔۔
:)
 
قیصرانی

لائبریرین
لو جی، پہلی لائن میں‌اپنی شاعری پر شرمندگی اور اگلی لائن پر ماوراء‌کو اصلاح‌کی آفر۔ شمشاد بھائی، واقعی ٹھیک کہا تھا دوسرے دھاگے پر :(
بےبی ہاتھی
 
سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
لو جی، پہلی لائن میں‌اپنی شاعری پر شرمندگی اور اگلی لائن پر ماوراء‌کو اصلاح‌کی آفر۔ شمشاد بھائی، واقعی ٹھیک کہا تھا دوسرے دھاگے پر :(
بےبی ہاتھی

very funny دراصل آپ اس بات کو نہیں سمجھ سکتے۔۔۔ماورا جو غزل مجھے بیجھے گی اس ‘ٹوٹی پھوٹی غزل ‘ میں تھوڑی سی بہتری کروں گی۔۔لیکن وہ پھر بھی ‘ٹوٹی پھوٹی غزل ‘ہی رہے گی۔۔امید ہے کئچھ سمجھ آ ہی گی ہو گی۔۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top