تعارف ~~ سارا ~~

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
معذرت ماوراء، پیغام پوسٹ کرنے میں‌دیر ہو گئی، آپ نے پہلے وارننگ دے دی :( کہیں تو اوپر والی پوسٹ ختم کر دوں؟ یا ترمیم؟
بےبی ہاتھی
~~
نہیں اب رہنے دیں۔ لیکن دھیان رکھئے گا کہ سارا۔۔ماوراء نہیں ہے۔ :)
~~
آپ کا پیغام دیر سے پڑھا۔ اس لئے معذرت بھی آپ سے ہی کی۔ باقی سارا سے کیا معذرت کرنی، وہ تو ابھی تک بیچاری وہی کر رہی ہے جو آپ کہ رہی ہیں۔ :(
بےبی ہاتھی

مجھے معذرت لفظ بہت برا لگتا ہے۔۔friends میں معذرت نہیں ہونی چاہیے۔۔
 
فرینڈز میں تو شکریہ بھی نہیں ‌‌ہوتا ‌‌مگر

اپنے‌قیصرانی کے پاس معذرت اور شکریہ کی تھیلیاں بھری ہوئی ہیں۔ :)
 
سارا

محفلین
محب علوی نے کہا:
پیرِ کامل سے بہت زیادہ شہرت ملی ہے ویسے اب تو ڈرامہ رائٹر بھی بن گئی ہیں۔ میں نے پچھلے دنوں ایک کتاب

سحر ایک استعارہ ہے

پڑھی

میں نے یہ کتاب نہیں پڑھی۔۔اچھی ہے؟؟ ڈرامہ رائٹر کا مجھے نہیں پتا تھا۔۔‘پیرِ کامل‘ میرا بھی پسندیدہ ناول ہے۔۔
 
دوست

محفلین
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
دوست نے کہا:
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔
دوست بھائی، یہ کیا کر دیا؟
سب کا ریکارڈ لگانے کی تیاری میں تھا، اور ڈراپ سین کر ڈالا :(
بےب ہاتھی
 
سارا

محفلین
دوست نے کہا:
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔

آپ پیر کامل لیں۔۔پڑھیں۔۔اور پھر مجھے دعاییں دیں۔۔زبردست ناول ہے۔۔۔حمیرہ احمد بہت اچھی لکھاری ہیں۔۔آپ پتا کروا لیں۔۔
 
دوست

محفلین
معذرت جناب مجھ سے سارا تانا بانا پڑھا نہیں گیا تھا آخر میں‌ یہ غلطی دیکھی تو اسے صحیح کردیا۔
چلیں کوئی بات نہیں پھر کبھی سہی یار زندہ صحبت باقی پھر کونسا ۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
دوست نے کہا:
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔

آپ پیر کامل لیں۔۔پڑھیں۔۔اور پھر مجھے دعاییں دیں۔۔زبردست ناول ہے۔۔۔حمیرہ احمد بہت اچھی لکھاری ہیں۔۔آپ پتا کروا لیں۔۔
~~
سارا، جانا ذرا۔۔کتاب کا رائٹر دوبارہ دیکھ کر آنا۔ ؟؟
~~
 
شمشاد

لائبریرین
سارا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
خوش آمدید سارا
امید ہے آپ اس محفل میں ہمارے ساتھ بلندیوں پر اڑتی ہوئی آکاش کو چھو لیں گی۔

شکریہ شمشاد بھائ۔۔فلھال تو زمین پر ہی رہنے دیں۔۔مجھے گرنے سے ڈر لگتا ہے نا۔۔ :)

ہم کس لیے ہیں؟ نہیں گرنے دیں گے ناں۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
دوست نے کہا:
خوش آمدید امید ہے آپ اردو محفل کے لیے ایک سرمایہ ثابت ہونگی۔
اور پیر کامل عمیرہ احمد نے لکھا ہے۔ حمیرہ احمد نام کی کوئی لکھاری نہیں پاکستان میں ابھی تک جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔
دوست بھائی، یہ کیا کر دیا؟
سب کا ریکارڈ لگانے کی تیاری میں تھا، اور ڈراپ سین کر ڈالا :(
بےب ہاتھی
~~
دھیان رکھیے گا۔ کہیں دوسروں کا ریکارڈ لگاتے لگاتے۔۔ کہیں کام الٹا نہ ہو جائے۔ :p
مجھے لگتا ہے۔ کہ جو آپ ڈانٹ کھانے کے چکر میں تھے۔ اب وہ دن آ گئے ہیں۔ :p :lol:
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
بالکل نہیں۔ فرزانہ ہیں نہیں؟ باجو میری بہت اچھی بہن ہیں۔ پھر کون ڈانٹے گا؟ :shock:
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top